12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 26 نومبر بروز منگل کو
 ذمہ داران اسلامی بھائیوں نےسوئی بلوچستان
میں M.N.A نوابزادہ
شاہ زین خان بگٹی سے ملاقات کی۔اس موقع پراسلامی بھائیوں نے انہیں دعوتِ اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے امیراہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی کتب تحفے میں
دیئے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ 11- G اسلام
آباد وزٹ کرنے کی دعوت بھی پیش کی جسے انہوں نے قبول کر لی۔)رپورٹ:محمد
قربان عطاری،نگران پاکستان مجلس رابطہ)
                                
							
            Dawateislami