دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ
داران اسلامی بھائیوں نےنگران کابینہ کے ہمراہ بلوچستان کی قبائلی شخصیت سردار
زادہ میر حیر بیار خان ڈومکی کے گن مین اور ڈرائیور جن کے گھر میں حادثے کے سبب 3
ہلاکتیں ہوئیں ان سے ملاقات و  تعزیت کی
اور مرحومین  کےلئے فاتحہ خوانی بھی
کی۔جبکہ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات ٭ظاہر ڈومکی٭ وڈیرہ نبی بخش ڈومکی٭ وڈیرہ بلخ
شیر رند٭ راجہ خان جمالی(سوئی سدرن
گیس آفیسر) ٭قادر بخش جمالی( پولیس اسکواڈ ) ٭عمران
خان باروزئی( سماجی شخصیت) ٭خدا بخش لاشاری٭نعیم خان جمالی سے ملاقاتیں
کیں۔
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں ذمہ
داران اسلامی بھائیوں نےD.M.C آفس اور
دیگر اداروں سے منسلک افسران و اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں مدنی مذاکرے و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنےاور قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر کرنے کی دعوت دی نیز
انہیں مکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ
ہیں: ٭عامر ٭ حیدر( واٹر اینڈ سیوریج)
٭ ساجد(ڈائریکٹر پارک)
٭ اشرف امام(ڈائریکٹر ہیلتھ
) ٭رضوان خان (ڈائریکٹر اورنگی پروجیکٹر) ٭ اشفاق(
M.C ) جبکہ گجرات میں غلام مصطفی گیلانی (S.S.P )۔
									
																				مجلس رابطہ کے تحت
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہورمیں مدنی مشورہ
																			
								
								
								 								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 22 دسمبر2019
ء بروز اتوار مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاہورمیں رکن شوریٰ حاجی محمد اطہر
علی عطاری و نگران مجلس رابطہ پاکستان نے مدنی
مشورہ فرمایا جس میں اراکینِ زون ،
اراکینِ کابینہ اور ذیلی ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر رکنِ شوریٰ نے اسلامی
بھائیوں کو نمازوں کی پابندی کرنےکا ذہن دیااور مدنی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے
مختلف مدنی کاموں کے حوالے سے اہداف دیئے جبکہ مدنی کاموں کے دوران پیش آنے والے مسائل کا ممکنہ حل  پیش کیا  اوراسلامی بھائیوں کی جانب کئے جانے والے سوالات
کے جوابات بھی دیئے ۔ 
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت18 دسمبر2019
ء بروز بدھ کو ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے کراچی میں مختلف
ممبرانِ صوبائی اسمبلی (٭علی خورشیدی(M.P.A )٭ عدیل شہزاد(M.P.A ) ٭صداقت حسین(M.P.A ) ٭سیف الدین خالد(M.P.A Ex-) )سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کی دعوت دی۔
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت18 دسمبر2019
ء بروز بدھ کو ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ٭شاہد زمان (S.H.O تھانہ لوئی بھیر) ٭ ظہیر انور جھپہ( ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر) ٭ C.P.O راولپنڈی اور P.R.O ٹو C.P.O  راولپنڈی
سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا
تعارف پیش کرتے ہوئےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور مدنی مرکز فیضان
مدینہ وزٹ کی دعوت دی۔ 
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران
نے18 دسمبر2019 ء بروز بدھ  پاکپتن زون میں
میونسپل کمیٹی رینالہ اور تھانہ صدر رینالہ خورد میں مدنی حلقوں کا اہتمام کیا جس
میں ادارے کے افسران و اسٹاف نے شرکت کی ۔ اس موقع پر ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے
نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور مدنی کاموں میں تعاون
کرنے کا ذہن دیا جبکہ پنجاب ضلع بھکر میں  C.I.A آفس میں ان شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ ہوا۔  عبدالرزاق گورچھا( ڈسٹرکٹ آفیسر اور دیگر عملہ )نیزعبدالمنان بیگ دریا خان( اسسٹنٹ کمشنر )سے ملاقات کا وقت بھی طے کیا۔
							دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت 18
دسمبر2019 ء کو ذمہ داران نے سابق Prime
Minister  کشمیر اور  ایک سیاسی پارٹی کےکشمیر کے صدر سے ملاقات کی۔ دورانِ
ملاقات انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور وہاں کے
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ جبکہ لاہور میں ملک اکرم بھٹی (Ex-M.P.A) اور زاہد رمضان (S.H.Oتھانہ راوی) سے ملاقات و انفرادی کوشش کا سلسلہ ہوا جس میں انہیں
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی گئی۔
									
																				مانجھی پور ضلع صحبت پور میں اجتماعِ غوثیہ و
اجتماعِ ایصالِ ثواب کا سلسلہ
																			
								
								
								 								
							دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت مانجھی پور
ضلع صحبت پور میں وڈیرے محسن کھوسہ (سیاسی
و سماجی شخصیت) کے گھرمیلاد اجتماع
 کا انعقاد ہواجس میں مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر
مبلغ دعوتِ اسلامی ریجن ذمہ دار جامعۃ المدینہ نے سنتوں بھرا بیان فرمایا جبکہ گوٹھ
سردار خان کھوسہ میں ڈاکٹر جان لاشاری (سیاسی و سماجی شخصیت) کی
والدہ کے ایصالِ ثواب کے لئے اجتماع ذکرو نعت بسلسلہ  گیارہویں شریف کا انعقاد ہواجس میں دعوتِ اسلامی
کے ذمہ داران سمیت مختلف وڈیروں،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ذمہ داران نے
دورانِ ملاقات انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلے میں سفر کی دعوت پیش
کی۔
							دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 18 دسمبر2019
ء بروز بدھ ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے پولیس ڈپارٹمنٹ اورسندھ سیکرٹیریٹ سے
منسلک افسران و اسٹاف سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات انہیں  مدنی مذاکرے و  ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنےاور قافلوں میں
عاشقانِ رسول کے ساتھ راہِ خدا میں سفر
کرنے کی دعوت دی نیز انہیں مکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتب و رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں٭شہریار گل میمن(ڈپٹی کمشنر کورنگی) ٭ارشد وارث (ایڈیشنل
ڈپٹی کمشنر ) ٭زاہد جونیجو (اسسٹنٹ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ) ٭امجد واہگو (سیکشن آفیسر) ٭انورعلی(ڈپٹی سیکریٹری،اینٹی
کرپشن ڈپارٹمنٹ) ٭شعیب صدیقی (D.Gایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ ) ٭شمس الدین شیخ (ایڈیشنل سیکریٹری ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ) ٭ایوب زرداری(سیکشن آفیسر،ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ )۔
							
							گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے سبی میں حاجی شوکت حیات(P.T.C.L آفیسر )سے ملاقات کی اور ان سے بچی اور پرویز احمد (S.S.P آفس
کلرک)کے بھائی کے انتقال پر تعزیت
و فاتحہ خوانی کی جبکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات سے ملاقاتیں
بھی  کیں ان کے نام یہ ہیں٭فہیم فیروزی(C.I
انچارج سبی)٭یونس خجک(P.A ٹوS.S.P)٭اکبر رند(S.S.P reader)٭عزیز مروت(Ex-S.H.O) شفیع محمد خجک(بلوچستان کانسٹیبلری کے ریڈر) و دیگر افسران سے ملاقات کی۔(رپورٹ:وقار عطاری، مجلس رابطہ ڈیرہ الہ یار زون)
							گزشتہ
دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےبلوچستان کے
علاقے مچھ ضلع بولان میں ریٹائرڈ
تحصیلدار کے بھائی اور سنٹرل جیل مچھ کے سینئر کلرک سنٹرل فاروق گشکوری کے چچا کے
انتقال پر  تعزیت و  فاتحہ خوانی کی اورجیل خانہ جات بلوچستان کے
مختلف افسران سے ملاقات بھی کی۔(رپورٹ:وقار
عطاری،مجلس رابطہ ڈیرہ الہ یار زون)
            Dawateislami