استخارہ آفس کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویزاتِ عطاریہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں استخارہ آفس کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا۔
نگرانِ مجلس مکتوبات و تعویزاتِ عطاریہ نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے 12 مدنی کام کرنے کی ترغیب
دلائی اور اپنے شعبےمیں مزید بہتری لانے کے متعلق نکات پیش کئے۔
مکتوبات وتعویزات عطاریہ

دہرائی اجتماع

آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی دکھیاری
امت کی غمخواری کرنے والی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ وندر
بلوچستان میں برکاتی زون کے بستہ ذمّہ داران کا دہرائی اجتماع اور مدنی حلقے کا
سلسلہ ہوا جس میں ذمّہ داران کے علاوہ دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغ
دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مجلس کے اہم کاموں اور
اہداف کو پورا کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ
اسلامی کے 12 مدنی کاموں میں عملی طور پر
شرکت کی ترغیب دلائی ۔
دہرائی اجتماع
