28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گوجرانوالہ زون کی کامونکی کابینہ
ایمن آباد ڈویژن کی جامع مسجد صابری میں مجلس مکتوبات وتعویزاتِ عطاریہ کے تحت
دعائےصحت اجتماع ہوا جس میں اہلِ علاقہ نےشرکت کی۔ نگران ِکابینہ نے” بیماریوں
پر صبر کرنے کے فضائل“ پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔ اجتماع کے اختتام پر تعویذاتِ عطاریہ کا بستہ
بھی لگایا گیا جس میں آنے والے اسلامی بھائیوں کو فی سبیل اللہ تعویزاتِ عطاریہ
بھی دیئے گئے۔(مشرف علی عطاری، رکنِ زون مجلس
مکتوبات و تعویذات عطاریہ)