28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ
کے تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد میں تعویذاتِ عطاریہ کے ریجن ذمہ داران
کااجلاس ہوا جس میں نگران مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ نے
ذمّہ داران کی تربیت کی اور شعبے کو مضبوط کرنے اور مدنی کاموں میں عملی طور
پر شرکت کا ذہن دیا ۔ (رپورٹ، محمد جنید عطاری مدنی، رکن مجلس مکتوبات
و تعویذات عطاریہ)