21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کامونکی
میں ہونے والے ہفتہ وار سنّتوں بھرے
اجتماع میں تعویذات عطاریہ اور استخارے کا بستہ لگایا گیا جس میں مجلس مکتوبات و
تعویذات عطاریہ کے تحت اجتماعِ پاک میں آنے والے عاشقانِ رسول کو فی سبیلاللہتعویذات عطاریہ دئیے گئے اور
ہاتھوں ہاتھ استخارہ بھی کیا گیا۔ علاوہ ازیں امیراہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سے مرید ہونے کے خواہش مند اسلامی بھائیوں کو بیعت کروانے
کے لئے نام بھی لکھے گئے۔(رپورٹ،مشرف علی عطاری، رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات
عطاریہ گوجرانوالہ ذون)