28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مکتوبات وتعویذات عطاریہ کے تحت سیالکوٹ زون میں بستہ ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس
میں ریجن ذمّہ دار مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
نے شرکا کی تربیت کی اور ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے اور مدنی بستے کی حاضری کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔(محمد جنید عطاری، رکنِ
مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ )