28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت 5 اکتوبر2019ء کو گلگت بلتستان زون کے
شہر سکردو میں قائم مدرسۃ المدینہ نزد ڈی ایف او آفس میں دعائے صحت اجتماع ہوا جس
میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے مدنی کاموں سےمتعلق آگاہی فراہم کرتے ہو ئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سےوابستہ رہنے اور قافلہ کورس کرنے کا ذہن
دیا۔ علاوہ ازیں اجتماعِ پاک کے اختتام پر تعویذات عطاریہ کا بستہ لگایا گیا جس میں ہاتھوں ہاتھ استخارہ کے ساتھ عاشقانِ
رسول کو فی سبیل اللہ تعویذات عطاریہ دئیے گئے۔