28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ کے تحت پنجاب سیالکوٹ زون کھاریاں
کابینہ کوٹلہ عرب علی خان میں دعائے صحت اجتماع ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ
رسول اور مدنی بستہ کے ذمّہ داران نے شرکت
کی ۔مبلغ دعوت ِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا ۔ اجتماع کے اختتام پر تعویذاتِ
عطاریہ کابستہ بھی لگایا جس میں آنے والے اسلامی بھائیوں کو فی سبیل اللہ تعویذات عطاریہ دیئے گئے۔ (محمد جنید عطاری، رکنِ مجلس
مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ )