شعبہ اثاثہ جات کے ذمہ دار کی عرب کوٹلہ علی خان میں وقف
کئے گئے جگہ کا وزٹ
23 جون 2021ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ اثاثہ
جات کے ذمہ دار محمد صغیر عطاری مدنی نے مقامی ذمہ دار محمد اشتیاق عطاری اور رکنِ
زون محمدعتیق عطاری کے ہمراہ ڈویژن کوٹلہ عرب علی خان پہنچے جہاں انہوں نے مسجد و
مدرسے کے لئے وقف کئے گئے پلاٹ کا وزٹ کیا۔
ذمہ
داران نے واقفین حاجی محمد لطیف صاحب اور حاجی محمد شفیق صاحب سے ملاقات کی اور
انہیں یہاں شرعی و قانونی تقاضے پورا ہونے کے بعد جلد تعمیرات شروع کروانے کی یقین
دہانی کروائی۔(رپورٹ:
عتیق الرحمن عطاری، شعبہ اثاثہ جات)
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں اثاچہ جات مجلس کے ریجن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کی
مجلس اثاچہ جات کے تحت پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ میں اثاچہ جات مجلس
کے ریجن ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی مولانا وسیم عطاری نگران مجلس اثاچہ جات نے شعبے کی کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شرکا کو شعبے کی ترقی کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔( رپورٹ: مزمل عطاری آفس ذمہ دار اثا ثا جات)
دعوت
اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت 24ستمبر2020ء جمعرات محمدقمررضاعطاری مدنی اثاثہ
جات میرپورکشمیرزون چڑہوئی سماہنی کابینہ کاجدول کیا جہاں نگران کابینہ قاری
عبدالرحمن عطاری کے ساتھ چوکی ڈویژن کے علاقہ ماہی بندلی میں زیرتعمیرمدرسۃالمدینہ
کاجائزہ لیااورواقف خادم حسین صاحب سے ملاقات کی۔
ملاقات میں اثاثہ جات کے ذمہ دار نے مسجدومدرسے کے لیے پلاٹ دعوت اسلامی کودینے اورتعمیرات میں تعاون کرنے پرشکریہ اداکیا
نیز پنتھیہ شریف نیومسجدکاسروےکیا اور اسکی پیمائش کی ۔
اس دوران مبلغ دعوت اسلامی نے فوٹوگرافی کی کمیٹی ارکین اورچوکی میں مدرسۃالمدینہ
کے پلاٹ کے لیے واقف سے ملاقات کی اور شعبے کاتعارف پیش کرتے ہوئے مسجداورزیرتعمیرمدرسے کاوزٹ کیا جہاں ڈویژن
نگران سے اسکے شرعی اورقانونی پراسس کےحوالے سے مشاورت کی۔
میرپورکشمیرزون
کے ساتھ کوٹلی کابینہ ناڑ ڈویژن میں فیضان جمال مصطفی مسجدکے پلاٹ کاوزٹ
دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے
تحت 26ستمبر2020ءہفتہ اسلام آباد ریجن میرپورکشمیرزون ناڑتحصیل وضلع کوٹلی اثاثہ جات کے تحت محمدقمررضاعطاری
مدنی اثاثہ جات نے فاروق عطاری رکن زون انجینئر عاصم عطاری مجلس تعمیرات
اورعابدعطاری مجلس رابطہ میرپورکشمیرزون کے ساتھ کوٹلی کابینہ ناڑ ڈویژن میں فیضان
جمال مصطفی مسجدکے پلاٹ کاوزٹ کیا۔
وزٹ میں مبلغ دعوت اسلامی نے شعبے کاتعارف اوردعوت اسلامی کے لیے پراپرٹی
لینے کے حوالے سے نظام اورطریقہ کاربیان کرتے ہوئے فیضان جمال مصطفی مسجد کا سمت
قبلہ چیک کرکے نشانات لگائے جبکہ واقف جاویدصاحب
سے تعمیرات کے حوالے سے مشاورت کی ذمہ داران نے قریب ہی ایک نیومسجدومدرسے کاوزٹ کیا
اور کمیٹی اراکین سے ملاقات ومشاورت کی۔ ان کودعوت اسلامی کے شعبہ اثاثہ جات
کاتعارف اوردعوت اسلامی کے لیےپراپرٹی لینے کاطریقہ کاربیان کیانیزپلاک چکسواری میں
زیرتعمیرفیضان ام عطارمسجد کا دورہ بھی کیااورتعمیرات
کاجائزہ لیا۔
دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت 06ستمبر 2020ء
بروزاتوار سیدمحمدقمررضاعطاری مدنی رکن زون نے اسلام
آباد میرپور کشمیر زون ہجیرہ کابینہ کا
دورہ کیا ۔
دورے میں رکن زون مجلس اثاثہ جات دمحمدقمررضاعطاری نے عباس پورڈویژن
میں زیرتعمیرفیضان مدینہ کاجائزہ لیااورجامعۃالمدینہ للبنات کے لئے پلاٹ کاسروے کیا
نیز واقف سردارناہید احمد سے ملاقات کی
اور ان کو اثاثہ جات کے حوالے سے نظام کاتعارف پیش کیا۔
دوسری جانب ہجیرہ ڈویژن میں مسجد کے پلاٹ کاوزٹ کیا اورواقف
سے ملاقات کرتے ہوئے شعبے کاتعارف اوردعوت اسلامی کے لیے پراپرٹی لینے کے حوالے سے
نظام اورطریقہ کاربیان کیا جبکہ مڈہول ڈویژن میں تین مساجدکاوزٹ کیا اور واقفین اورکمیٹی اراکین سے ملاقاتیں کیں اوران کوشعبے
کاتعارف اورنظام بیان کیا۔
کوٹلی کابینہ
کھوئی رٹہ شہرمیں مدرسۃ المدینہ للبنات ڈنہ کے پلاٹ کاو زٹ اور جناب حاجی ضمیر احمد سے ملاقات
30اگست2020ء
بروز اتوار نگران مجلس اثاثہ جات مولاناوسیم
مدنی نے ریجن ذمہ دارذیشان مدنی، نگران کابینہ حافظ اویس عطاری اوررکن میرپورزن اسیدمحمدقمررضاعطاری
کے ہمراہ کوٹلی کابینہ کھوئی رٹہ شہرمیں
مدرسۃ المدینہ للبنات ڈنہ کے پلاٹ کاو زٹ کیا اور یوکے سے آئے ہوئے جناب حاجی ضمیر احمد سے ملاقات کی اور انہیں دینی و فلاحی خدمات میں مصروف عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کے شعبہ جات سے
آگاہ کرتے ہوئے پلاٹ وقف کرنے کے حوالے سے شرعی رہنمائی دی اوران کی موجودگی میں
پلاٹ کی حدبندی کرائی نیز پیمائش کراکے
سائٹ پلان تیارکرایااوردعا ئے خیر کی۔(رپورٹ: سیدمحمدقمررضاعطاری مدنی رکن میرپورزون
اثاثہ جات)
دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت 28 اگست
2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ واہ کینٹ میں مدنی مشورہ ہواجس میں اسلام آباد ریجن کے اراکین زون نے شر کت کی۔ نگران مجلس
اثاثہ جات محمد وسیم عطاری نے پیشگی جدول،
کارکردگی، ماسٹر فائل اور متولی بورڈ کے حوالے سے مدنی پھول پیش کیا اور فائل بینک
کے حوالے سے گفتگو کی۔ (رپورٹ: شفیع الرحمن، مجلس اثاثہ جات اسلام آباد
ریجن آفس)
18 اگست 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ
جات واہ کینٹ کے رکن شفیع الرحمن عطاری نے اٹک کابینہ میں مختلف اثاثوں کا وزٹ کیااور جائزہ لیا۔ اس موقع پر رکن مجلس نے واقفین، نائب
متولی اور دیگر ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں۔
(رپورٹ: شفیع الرحمن عطاری، مجلس
اثاثہ جات اسلام آباد ریجن آفس)
جامعۃ المدینہ للبنات فاطمۃ الزہرہ اور مسجد آمنہ کے لئے وقف کئے گئے پلاٹ کا وزٹ
دعوت اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کےتحت رکن زون نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ منڈی
بہاؤالدین کابینہ کے شہر ملکوال میں جامعۃ المدینہ للبنات فاطمۃ الزہرہ اور مسجد آمنہ کے لئے وقف کئے گئے پلاٹ کا وزٹ کیا۔(رپورٹ:محمد شہباز عطاری، رکن زون مجلس اثاثہ جات سیالکوٹ زون)
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت 16مارچ2020ء بروز پیر شریف مجلس آفس عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے میں آفس کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس وسیم
عطاری مدنی نے تربیت فرمائی اور فالو اپ کو مضبوط کرنے کے حوالے سے مدنی پھول
دیئے۔(رپورٹ:محمد مزمل عطاری، مجلس
اثاثہ جات دفتر ذمہ دار)
مجلس اثاثہ جات کے تحت اسلام آباد ریجن مجلس
اثاثہ جات کے اراکینِ زون کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت
10مارچ2020ء بروز منگل واہ کینٹ میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں اسلام آباد
ریجن مجلس اثاثہ جات کے اراکینِ زون نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس محمد وسیم
عطاری مدنی نے ذمہ داران کوقانونی کام ، نائب متولی مجلس اور تحفظ اثاثہ جات کے نظام کے حوالے سے نکات عطا
فرمائے۔)رپورٹ:شفیع الرحمٰن، مجلس اثا ثہ جات اسلام
آباد ریجن آفس(
اسلام آباد ریجن اٹک زون واہ کینٹ کابینہ میں واہ کینٹ حسن
ابدال کے مختلف اثاثہ جات کا وزٹ
دعوتِ اسلامی کی مجلس اثاثہ جات کے تحت 10مارچ2020ء
بروز منگل نگرانِ مجلس محمد وسیم عطاری مدنی نے نگرانِ زون لیاقت علی عطاری کے
ہمراہ اسلام آباد ریجن کے زون اٹک واہ کینٹ کی
کابینہ واہ کینٹ حسن ابدال کے مختلف اثاثہ جات(جامع مسجد خزائن العرفان
ریاست آباد، جامع مسجد نور الامین نیو سٹی فیز2 ، جامعہ حیات النبی واہ گارڈن،
مکان واقع حسن ابدال) کا وزٹ کرتے ہوئے واقفین سے ملاقاتیں کیں اور شرعی
رہنمائی بھی فرمائی۔ (رپورٹ:شفیع
الرحمٰن، مجلس اثا ثہ جات اسلام آباد ریجن آفس)