12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں اثاچہ جات مجلس کے ریجن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 15 Oct , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							 دعوت اسلامی کی
مجلس اثاچہ جات  کے تحت پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ میں اثاچہ جات   مجلس
کے ریجن ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں  مبلغ دعوت اسلامی مولانا وسیم عطاری نگران مجلس اثاچہ جات   نے شعبے کی کار کردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شرکا کو شعبے کی ترقی کے متعلق مدنی پھول دیئے ۔( رپورٹ: مزمل عطاری آفس ذمہ دار اثا ثا جات)
            Dawateislami