
سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک تنزانیہ کی 2 ذوالقعدۃ الحرام1441ھ تا 9 ذوالقعدۃ الحرام1441 تک پورے
ہفتے عملی کارکردگی درج ذیل ہیں:
روزانہ کے مدنی کام:
محاسبہ
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 5
ایک پارہ
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 4
گھر درس دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد 6
روزانہ
1200 درود پاک پڑھنے والیوں کی تعداد 7
12منٹ
مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 5
ہفتہ
وار مدنی کام :
نفل روزوں
کی مدنی تحریک کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 3
نفل روزے
رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 2

سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک یوگنڈا کی 2 ذوالقعدۃ الحرام1441ھ تا 9 ذوالقعدۃ الحرام1441 تک پورے
ہفتے عملی کارکردگی درج ذیل ہیں:
روزانہ کے مدنی کام:
محاسبہ
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 12
ایک پارہ
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 4
گھر درس دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد 3
روزانہ
1200 درود پاک پڑھنے والیوں کی تعداد 15
12منٹ
مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 19
ہفتہ
وار مدنی کام :
نفل روزوں
کی مدنی تحریک کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 4
نفل روزے
رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد3
سینٹرل افریقہ
ریجن نگران اسلامی بہن کا یوگنڈا کی ملک نگران اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام2جولائی 2020ء کوسینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا یوگنڈا
کی ملک نگران اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس ہوا جس میں سینٹرل افریقہ ریجن نگران اسلامی
بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے
تربیت کی اور ذوالحجۃ الحرام کے حوالے سے نکات پیش کئے نیزانفرادی کوشش کے
ذریعےزیادہ سے زیاد ہ قربانی کی کھالیں جمع کرنے اورمد نی کاموں کو بڑھانے کے
اہداف دئیے۔

سینٹرل افریقہ
ریجن کے ملک کینیا کی 2 ذوالقعدۃ الحرام1441ھ تا 9 ذوالقعدۃ الحرام1441 تک پورے
ہفتے عملی کارکردگی درج ذیل ہیں:
روزانہ کے مدنی کام:
محاسبہ
کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 20
ایک پارہ
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 8
گھر درس دینے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد15
روزانہ
1200 درود پاک پڑھنے والیوں کی تعداد 16
12منٹ
مطالعہ کرنے والیوں کی تعداد 1
ہفتہ
وار مدنی کام :
نفل روزوں
کی مدنی تحریک کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 7
نفل روزے
رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 3
مدنی ریجن قطب
مدینہ کابینہ میں ملک نگران کا کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس

پچھلے دنوں
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام مدنی ریجن قطب مدینہ کابینہ میں ملک نگران اسلامی بہن کا کابینہ نگران اسلامی
بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں ملک نگران
اسلامی بہن نے ا ن کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور نکات برائے ذوالحجۃ الحرام پیش کئے نیز ماتحت اسلامی بہنوں
کو ذاتی اہداف دینے،ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں
کو مزید مضبوط کرنے اورہر ڈویژن کے ون ڈے سیشن میں باری باری شرکت کرنے کا کا ذہن دیا۔

ہفتہ وار
مدنی مذاکرے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد
فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے و سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔مطالعہ
کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی
بارگاہ میں پیش بھی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے
امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ”کعبے کے بارے میں دلچسپ معلومات“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں امریکہ کے ان پانچ
شہروں (کونی
آئی لینڈ، بینسن ہرسٹ،برائٹن بیچ، فوسٹر، نیو
جرسی) میں اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئےجن میں
کم و بیش 108اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے ”ناچاقیوں کے اسباب اور علاج“کے موضوع پر
سنتوں بھرے بیانات کئےاور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے
،ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے،مدنی انعامات پر عمل اور ہر ہفتے مدنی مذاکرہ
دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

دعوت اسلامی کی مجلس بیرون ملک کے تحت 1 جولائی 2020ء بروز بدھ کو عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ
سے بذریعہ زوم مدنی مشورہ کا سلسلہ ہوا جس میں ملک کرغیزستان میں موجود
مبلغین دعوت اسلامی نے شرکت کی ۔نگران مجلس بیرون ملک سفرسید احسن عطاری
نے اس مدنی مشورے میں مدنی کاموں کوبڑھانے،
آئندہ کے اہداف کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے
اور مقامی اسلامی بھائیوں میں مدنی کام کو بڑھانےپرگفتگو فرمائی۔(رپورٹ:انورعطاری
آفس بیرون ملک)

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام یکم جولائی 2020ء سے کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں اسلامی بہنوں کےلئے 12 دن پر مشتمل آن لائن کورس ”اپنی
نماز درست کیجیئے“ کا آغاز ہوچکا ہےجس میں تقریبا 10 اسلامی بہنیں شرکت کررہی
ہیں۔اس کورس میں اسلامی بہنوں کو "فقہ" جس میں نماز کے ضروری مسائل، قضا
نمازوں کا طریقہ اورنماز کے حوالے سے بہت سی دیگر معلومات فراہم کی جاری
ہیں۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہرہیوسٹن میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 47 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو صلح رحمی کے فضائل،
حسن ظن کی فضیلت اورقریبی رشتے داروں سے
تعلقات رکھنے کا ذہن دیا۔
یوکے کے شہر ایسٹ
برمنگھم میں بذریعہ اسکائپ” جنت کا راستہ کورس“ کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
ِ اہتمام 2 جولائی 2020 ء کو یوکے کے شہر ایسٹ برمنگھم میں بذریعہ اسکائپ” جنت کا راستہ کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 50اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو عاملاتِ مدنی
انعامات بننے کا ذہن دیا۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
کے شہر گلاسگو میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام 2
جولائی2020ء کو یوکے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں آن لائن کفن دفن تربیتی اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں سات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت کے طریقے
کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کئے نیز انہیں
ٹیسٹ دیکر اس شعبے کے تحت مدنی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔