سینٹرل افریقہ کے ملک تنزانیہ میں
پانچ دن پر مشتمل”فیضانِ زکوۃ“کورس کااختتام
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر
اہتمام02 اپریل 2020ء کو سینٹرل افریقہ کے ملک تنزانیہ میں پانچ دن پر مشتمل”فیضانِ زکوٰۃ“کورس
کااختتام ہوا ۔ اس کورس میں رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن سمیت 14 مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک
اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟
نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سے متعلق معلومات فراہم کی۔ آخر میں اسلامی
بہنوں نے اگلے مہینے ہونے والے ”رمضان کیسے گزاریں“ کورس کرنے اورکروانےکی
نیتیں کیں۔
مدنی مذاکرہ پرمقرر رکن عالمی مجلس مشاورت
کا اسپین کی مدنی مذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی مذاکرہ کے زیر اہتمام یکم اپریل2020ءکومدنی مذاکرہ
پرمقرر رکن عالمی مجلس مشاورت کا اسپین کی مدنی مذاکرہ ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں مدنی مذاکرہ پرمقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ اسپین کی مدنی مذاکراہ ذمہ دار کو مدنی مذاکراہ کے نکات تفصیلی طور پر سمجھائے
،مدنی مذاکراہ کی کارکردگی ہرہفتے ذمہ
داراسلامی بہنوں سے لینے کو یقینی بنایا جائے اسکا ذہن دیا اوراس کے ساتھ ساتھ مدنی مذاکرہ فارم کی
وضاحت بھی بیان کی۔
یوکے کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ بذریعہ انٹر نیٹ
اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 02 اپریل2020ء بروز جمعرات یوکے کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ بذریعہ
انٹر نیٹ اجلاس ہواجس میں اسکاٹ لینڈ، لندن،برمنگھم ،بریڈ فورڈ، آئی لینڈ اور مانچسٹر کی مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی انعامات پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورمدنی انعامات کے مطابق شب و روز گزارنے نیز" فراغت کو
مشغولیت سے قبل غنیمت جانو" کے تحت فارغ اوقات میں خوب خوب نیک اعمال بجا
لانے، ذکر وازکار بڑھانے، تلاوت قراٰن کریم کرنے اورمطالعہ کی سعادت پانے جیسی
عظیم نعمتیں حاصل کرنے کا ذہن دیا جبکہ نئی و پرانی عاملات مدنی
انعامات سے بذریعہ فون رابطے میں رہنے کی ترغیب دلائی۔ رکن عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات کے سالانہ اہداف طے کرتے ہوئے لاک
ڈاون کے ایام میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی انعامات اجتماع کے انعقاد کا
بھی ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے
زیر اہتمام پچھلے دنوں مجلس بیرون ملک کی شعبہ ذمہ داراسلامی بہن اور فرانس و اسپین کی بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا
جس میں ان اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز
مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے متعلق نکات بیان کئے گئےجبکہ کرونا وائرس کی وجہ
سے جب تک بستے بند ہیں تب تک کس طرح اپنے شعبے کے حوالے جو جو کام گھر میں کئے جا
سکتے ہیں ان پر توجہ دلائے گئی اور اس کی کارکردگی وقت پر دینے کا ذہن دیا گیا ۔
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کو یوکے کی (ریجن لندن، مانچسٹر، برمنگھم، اسکاٹ لینڈ اور بریڈ فورڈ )
میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!571 اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا
مطالعہ کیا اور 281 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل
کی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام31 مارچ2020ء کو بنگلہ
دیش کی پانچ اہم سطح زون نگران اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں بنگلہ دیش ریجن
نگران اسلامی بہن اور ایسٹ افریقہ ریجن
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور زیادہ سے زیاہ
ڈونیشن جمع کرنے، ہفتہ وار رسالہ کی
کارکردگی میں اضافہ کرنے اورزیادہ سے
زیادہ اسلامی بہنوں کو آن لائن کورسز کروانے کی ترغیب دلائی۔ اس اجلاس میں ماریشس
اورموزمبیق کی ملک نگران اسلامی بہنوں بھی شرکت کی۔
ماہ شعبان المعظم کی پہلی پیر شریف کو ایران میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کو ایران میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ!5 اسلامی بہنوں نے رسالہ”خاموش شہزادہ“ کا
مطالعہ کیا اور کم و بیش نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کوناروے کے شہر اوسلو (Oslo) میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ! 21 اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“
کا مطالعہ کیا اور15 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت
حاصل کی۔
عرب شریف کے شہر مدینہ شریف، جدہ اور دیگرمقامات میں یومِ قفلِ مدینہ منایا
گیا
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کوعرب شریف کے شہر مدینہ شریف، جدہ اور دیگرمقامات میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا
جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!56اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش شہزادہ“ کا مطالعہ
کیا اور34 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کو کویت کے شہر فروانیہ میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ!پانچ اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش
شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور ایک اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ
منانے کی سعادت حاصل کی۔
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کو آسٹریلیا کے شہر سڈنی اور نیوزی لینڈ میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ! 14اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش
شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور 16 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے
کی سعادت حاصل کی۔
شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضا بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا
آغاز فرمایا ہے اسی سلسلے میں ماہ شعبان المعظم 1441ھ کی پہلی پیر شریف30مارچ2020ء
کو نیپال کے شہر نیپال گنج اور پوکھرہ میں یومِ قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ! 14اسلامی بہنوں نےرسالہ”خاموش
شہزادہ“ کا مطالعہ کیا اور 28 اسلامی بہنوں نے 25 گھنٹے یومِ قفلِ مدینہ منانے
کی سعادت حاصل کی۔