دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت 1اگست 2021ء بروز اتوار مظفرآباد زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں زون نگران اسلامی بہن اور ریجن تا ڈویژن سطح کی  ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے،تقرریاں مکمل کرنے اور تقسیم رسائل کو بڑھانے کے اہداف دیئے ۔ ذیلی اور ڈویژن سطح کے کارکردگی فارمز سمجھائے ۔بستہ ذمہ دار کی تربیت کے مدنی پھولوں پر کلام ہوا جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا اظہار کیا۔


چکوال جہلم زون میں مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت مدنی مشورےکاانعقاد

Fri, 6 Aug , 2021
3 years ago

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت  2 اگست 2021ء بروز پیر چکوال جہلم زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن اور ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے،ماہنامہ فیضان مدینہ بکنگ اور تقسیم رسائل کو بڑھانے کے اہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت 30 جولائی2021ء بروز جمعہ ہزارہ زون کی مانسہرہ کابینہ میں  مدنی مشورے کاانعقا د کیاگیا جس میں ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار، بستہ ذمہ داراور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بُکرزاسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح کی مکتبۃالمدینہ ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماعات میں بستے( اسٹال)  لگانے،ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ اور تقسیم رسائل کو بڑھانے کے اہداف دیئے نیز بستہ لگانےکےحوالےسےنکات بتائے۔اس کےعلاوہ مکتبۃالمدینہ ،تقسیم رسائل اور ماہنامہ فیضان مدینہ کے مدنی پھول بھی سمجھائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت پچھلےدنوں واہ کینٹ زون اور پشاور  زون میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جس میں ڈویژن تا ریجن سطح کی ذمہ دار ، بستہ ذمہ دار اور ماہنامہ فیضان مدینہ بکرزاسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوسنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کےبستے لگانےکاذہن دیااورماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ و تقسیم رسائل کو بڑھانے کے حوالےسےاہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں اسلام آبادزون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن تا ڈویژن سطح کی  ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے،تقرریاں مکمل کرنے اورماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ اور تقسیم رسائل کو بڑھانے کے اہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت پچھلےدنوں پاکستان کی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ منعقد کیاگیا جس میں 5ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داراور لاہور ریجن کی آرڈر بُکراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں شریک ذمہ داراسلامی بہنوں کو ان کی انفرادی کارکردگی بتائی گی اور اِنہیں تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز شعبہ تقسیم رسائل کے ذریعے مکتبۃالمدینہ پر موجوداسلامی بیانات کتاب اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے اسٹاک کو ختم کرنے کاہدف دیاگیا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات اور تقسیم رسائل  کے تحت چند روز قبل کراچی ساؤتھ زون میں بذریعہ کال ماہانہ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں 4 کابینہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مکتبۃ المدینہ اور تقسیم رسائل کے شعبے کی اہمیت بتاتے ہوئے بتایا کہ مکتبۃ المدینہ اور تقسیم رسائل بھی نیکی کی دعوت عام کرنے کا ایک بہت بہترین ذریعہ ہیں۔ اس کے بعد انہوں نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو کارکردگی بہتر بنانے کا ذہن دیا نیز دیئے گئے اہداف کا فالواپ کرتے ہوئے ہدف مکمل ہونے پر ان کی حوصلہ افزائی کی اور اسلامی بہنوں کی طرف سے کئےجانے والےسوالات کےجوابات دیئے جبکہ ماتحت سے نرمی و شفقت سے دینی کام لینے کا ذہن بھی دیا ۔ مزیدجس جگہ اس شعبے پر تقرر مکمل نہیں ہے ان کو جلد مکمل کرنے کا ہدف دیا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے ہدف لیتے ہوئے اسے پورا کرنے کی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کےشعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات فیصل آباد ریجن کی جون 2021ء کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:

ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماعات میں لگنےوالے بستوں کی تعداد: 789

بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں لگائے گئے بستوں کی تعداد: 130

ماہانہ دینی حلقوں میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 31

دارالسنہ للبنات میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 2


دعوتِ اسلامی کےتحت ملک  بھر میں شعبہ مکتبۃالمدینہ گرلزکے تحت سنتوں بھرے اجتماعات ،ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں ،مدرسۃالمدینہ بالغات اور دارالسنہ للبنات میں مکتبۃالمدینہ کے اسٹال لگائے جاتے ہیں ۔جون2021ء میں لگنے والے اسٹال کی کارکردگی درج ذیل ہے ۔

سنتوں بھرے اجتماعات میں لگنے والےاسٹال کی تعداد :5 ہزار884

مدرسۃالمدینہ بالغات میں لگنے والےاسٹال کی تعداد :2 ہزار305

ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں میں لگنے والےاسٹال کی تعداد :418

دارالسنہ للبنات میں لگنے والےاسٹال کی تعداد:8 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں پاکستان مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ریجن و زون مکتبۃالمدینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان ذمہ داراسلامی بہن نے تقرریاں مکمل کرنے ، بستوں کو مضبوط کرنے شعبہ تقسیم رسائل کو فعال کرنے کی ترغیب دلائی نیز دینی حلقوں میں بستےلگانےاور بستوں پر ذمہ داراسلامی بہنوں سے متعلق مکتبۃالمدینہ کا مواد فراہم کرنےکاذہن دیا جبکہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ کرنے ، کروانے اور بکر کی تعداد بڑھانے کے متعلق نکات سمجھائے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت 7جولائی 2021ء  کو مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں لاہور ریجن اور اسلام آباد ریجن کی ریجن و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت فرمائی ۔

پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے انہیں کارکردگی لینے اور بنانے کے بارے میں مدنی پھول دیئے نیز دینی کاموں کو بڑھانے ، بستہ لگانے نیز اسلامی بیانات کتاب کے اسٹاک کو ختم کرنے کے اہداف دیئے جبکہ ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے /کروانے اور بکر کی تعداد بڑھانے کے بارے میں اسلامی بہنوں کو نکات بتائے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات   کے تحت گزشتہ دنوں لاڑکانہ زون کی 2 ڈویژن دادو اور بھان میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں ریجن تا ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ نرمی ‘‘کے موضوع پر بیان کیا اور شعبے میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع، دینی حلقے اور ہفتے میں ایک دن مدرسۃ المدینہ بالغات میں مکتبۃالمدینہ کا اسٹال لگانے کا ذہن دیا ۔آخر میں اچھی اچھی نیتوں پر اسلامی بہنوں کو تحائف پیش کئے گئے۔