دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کےزیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں ماہ ستمبر 2021ء میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات میں لگنے والےبستوں (اسٹالز)کی تعداد: 824

اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں لگائے گئے بستوں کی تعداد: 134

ماہانہ دینی حلقوں میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 31

دارالسنہ للبنات میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 3


دعوتِ اسلامی کےشعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کےزیر اہتمام جھنگ زون ماہ ستمبر 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماعات میں لگنےوالے بستوں کی تعداد: 52

اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں لگائے گئے بستوں کی تعداد: 6

ماہانہ دینی حلقوں میں لگنے والے بستوں کی تعداد:3 


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام 3 اکتوبر 2021ء فیصل آباد زون اور فیصل آباد دارالسنۃ للبنات میں میں مدنی مشوروں کاانعقاد کیاگیاجن میں زون تا ڈویژن ذمہ دراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں لگائےجانے والے بستوں(اسٹال) کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا اور مزید نئے بستے لگانے کی ترغیب دلاتےہوئے ماہ ربیع الاول میں تقسیم رسائل کرنے کے متعلق اہداف دیئے۔ بکرز بنانے اور ماہنامہ کی بکنگ کرنے کے متعلق بھی نکات بتائے جس پر اسلامی نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں جھنگ زون مکتبۃ المدینہ للبنات کی ذمہ داراسلامی بہن  نے اپنی ماتحت کابینہ سطح کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورےلیاجس میں مکتبۃالمدینہ کےبستوں کےحوالےسےفالواپ لیا گیا۔بستوں کی کارکردگی میں مزیدبہتری لانے کےحوالےسےاہداف بھی دیئے۔اسلامی بہن کوہفتہ وار اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستوں(اسٹال) کو لگانےکےمتعلق سےمدنی پھول دیئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کوئٹہ زون کی 3 کابینہ (خضدار، جناح اور کوئٹہ ) کافیصل آباداور ملتان ریجنز میں مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں ریجن و زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کوہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے(اسٹال) لگانے، تقسیم رسائل کرنےاور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ بڑھانے کےحوالےسے اہداف دیئے۔مکتبۃالمدینہ کا اسٹال لگانے والی اسلامی بہنوں کواہم نکات سمجھائے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتو ں کا اظہار کیا۔

اسی طرح دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ کے تحت پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ منعقد کیا جس میں ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اور آرڈر بُکرز اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نےذمہ داراسلامی بہنو ں کو ان کی انفرادی کارکردگی بتاتے ہوئےانہیں تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی نیزاسلامی بیانات کتاب جلد 7 کے اسٹاک کو بروقت اٹھوانے پر بھی کلام ہوا۔اس کےعلاوہ ماہ ربیع الاول میں تقسیم رسائل کرنے کے اہداف دیئےگئے جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات  کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورےکا انعقاد ہوا جس میں حیدرآباد ریجن کی تمام زون مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہِ ربیع الاول اور ربیع الثانی میں خوب خوب تقسیمِ رسائل کرنے اور کروانے کا ذہن دیانیز زون وائز اسلامی بہنوں کو اس ماہ کےدینی کاموں کےمتعلق اہداف بھی دیئے۔اس کےعلاوہ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے(اسٹال ) لگوانے کے اہداف بھی دیئے اور اس کےساتھ ہی اہم نکات بتائے۔ مزید اسلامی بہنوں کی جانب سے کئےجانےوالےتنظیمی سوالات کے جواب بھی دیئے۔


 اسلامی بہنوں کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں ٹوبہ زون کی سمندری کابینہ ، ڈجکوٹ کابینہ اور جھنگ زون میں بذریعہ کال مدنی مشوروں کاانعقادہوا جن میں زون اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کوہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں لگائے جانے والے بستوں(اسٹال) کےحوالےسے نکات بتائےاور انہیں مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیا نئے بستے لگانے کے اہداف دیئے اور ماہ ربیع الاول میں تقسیم رسائل کرنے کے متعلق مدنی پھول بتائےجبکہ بُکرز بنانے اور ماہنامہ کی بکنگ کرنے کے متعلق بھی کلام ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی ایسٹ زون 1 لانڈھی کابینہ  بابرمارکیٹ میں مکتبۃالمدینہ للبنات کی ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن کے گھر محفل نعت منعقد ہوئی جس میں زون تا ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ داراسلامی بہن نے ’’ لمبی امیدیں (طول اَمل )‘‘ کےموضوع پر بیان کیا اوراسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے اورہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا نیز ماہ ربیع النور کی آمد کی خوشی میں اسلامی بہنوں کو جھنڈے لگانے ، نیک اعمال بڑھانے و درود شریف کی کثرت کرنےکی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ مکتبہ المدینہ للبنات کے تحت فیصل آباد ریجن شعبہ مکتبۃ المدینہ کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اوکاڑہ زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں زون تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں سنتوں بھرے اجتماعات میں لگائےجانے والے بستوں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا گیا اور مزید نئے بستے لگانے کے اہداف دینے کے ساتھ ساتھ آرڈرز کروانے کی طرف بھی توجہ دلائی گئی۔ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ربیع الاول میں رسائل تقسیم کرنے، بُکرز بنانے اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کے اہداف دیئے ۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے تحت فیصل آباد کی مکتبۃ المدینہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنی زون ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ ٹیلیفونک مدنی مشورہ لیا جس میں پاکپتن اور جھنگ زون کی ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔

مدنی مشورے میں مکتبۃ المدینہ کے بستے بڑھانے پر زور دیا گیا اور ربیع الاول میں رسائل تقسیم کرنے کے اہداف دیئے گئے۔ اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ بڑھانے اور اسے زیادہ سے زیادہ عام کرنے کا ذہن دیا گیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اپنی تجاویز پیش کیں اور اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


عوام کو علم دین کے زیور سے آشنا کرنے کے لئے   شعبہ مکتبۃ المدینہ آسان اور دلچسپ انداز میں خوب صورت سرورق کے ساتھ کُتب ورسائل شائع کرتا ہے اور ان کے حصول کی آسانی کے لئے ممکنہ صورت میں ذیلی حلقے میں ہونے والےاسلامی بہنوں کے سنتوں بھرے اجتماعات، دینی حلقوں ،دارالسنہ اوراسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں وقتاً فوقتاًمکتبۃالمدینہ کے اسٹال لگائے جاتے ہیں اگست 2021ء میں لگنے والے پاکستان سطح مکتبۃالمدینہ للبنات کے اسٹال کی کارکردگی درج ذیل ہے۔

سنتوں بھرے اجتماعات لگائےگئےاسٹال کی تعداد: 60ہزار68

اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ میں لگائےگئے اسٹال کی تعداد : 2ہزار368

دینی حلقوں میں لگائےگئے اسٹال کی تعداد : 430

دارالسنہ للبنات میں لگائےگئے اسٹال کی تعداد: 10


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات اور تقسیم رسائل کے تحت کراچی ایسٹ زون 1 لانڈھی کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے دینی کام کے اہداف طے کئے اورکارکردگی جدول کے بارے میں سمجھایا۔ مزید کس طرح ہم اس شعبے میں بہتری لاسکتے ہیں اس حوالے سے مدنی پھول دئیے اور نیتیں کروائیں نیزماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کے متعلق کلام ہوا۔