دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے تحت 28 نومبر 2021  ء کو لاڑکانہ زون کی سیہون کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون تا ڈویژن شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ”خبر گیری“ کے موضوع پر بیان فرمایا اور ماتحت اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کرنے کا ذہن دیا۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے حوالے سے نکات پیش کئے نیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں مکتبۃ المدینہ کا اسٹال لگانے کا ذہن دیا اور اہداف بھی دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے تحت 25 نومبر 2021ء  کراچی زون ساؤتھ 1لیاری کابینہ اور کھارادر کابینہ کا مشترکہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون مشاورت اور کابینہ سمیت کم و بیش 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون مشاورت شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات اسلامی بہن نے صلاحیت بڑھانے کے متعلق مدنی پھول دیئےاور ذمہ داران کے سوالات کے جوابات بھی دیئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت 26 نومبر 2021ء بروز جمعہ لیہ زون، جھنگ زون، فیصل آباد زون اور جڑانوالہ زون کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن تا ڈویژن شعبہ ذمہ داران، ماہنامہ فیضان مدینہ آرڈر بکرز اور بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگی ، کارکردگی شیڈول اور دیگر دینی کام بروقت مکمل کرنے کی ترغیب دلائی گئی اور ماتحت اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے حوالے سے مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا ۔ مشورے کے اختتام پر شعبے میں آنے والے مسائل کے حل پیش کئے گئے۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدينہ اور تقسیم رسائل (اسلامی بہنیں) کے تحت 29 نومبر 2021ء کو شمالی لاہور زون ڈویژن ڈيفنس ميں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں شعبے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون سطح کی مکتبۃ المدينہ اور تقسیم رسائل کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی جائزہ لیا اور کارکردگی فل کرنے کے حوالے سے نکات بتائے نیز مکتبۃ المدينہ کے دينی کام کو بڑھانے کےمتعلق مدنی پھول بھی سمجھائے۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ  (اسلامی بہنیں)کے تحت23 نومبر 2021ء بروز بدھ بھلوال زون اور فتح شاہ ڈویژن میں مدنی مشوروں کا انعقاد کیا گیا جن میں ڈویژن تا ریجن سطح تک کی شعبہ ذمہ دار، ماہنامہ فیضان مدینہ آرڈر بکرز اور بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی شیڈول اور دیگر دینی کام بروقت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس کے علاوہ ماتحت اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں مضبوط بنانے کا ذہن دیا ۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ مکتبہ المدینہ (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام 23 نومبر 2021ء کو فیصل آباد ریجن میانوالی زون میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں رکن ریجن، رکن زون، اراکین کابینہ و ڈویژن اور بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ حب جاہ ‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اورمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں کےحوالے سے نکات بتائے۔ مزید تقرری مکمل کرنے پر کلام کیا نیز ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اورکارکردگی فارم کے مطابق دینے کی ترغیب دلائی۔

٭اسی طرح دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ کے تحت22 نومبر 2021ء بروز پیر پاکستان مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان اور شجاع آباد زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن تا ریجن شعبہ ذمہ دار، ماہنامہ فیضان مدینہ بکرز آرڈر اور بستہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ماہانہ کارکردگی شیڈول اور دیگر دینی کام بروقت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔ اس کے علاوہ ماتحت اسلامی بہنوں کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا ۔ آخر میں در پیش مسائل کے حل پر نکات پیش کئے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ تقسیم رسائل  و مکتبۃ المدینہ ) اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام 20 نومبر 2021ءبروز پیر کراچی ساؤتھ زون2 میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون مشاورت و کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی طرف سے کئے جانے والے سوالات کے جوابات دیئے اور رسالہ کارکردگی کی انٹری کے حوالے سے نکات سمجھائے جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ (اسلامی بہنیں)کے تحت21 نومبر 2021ء کو مظفرآباد میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں کو کرنے حوالے سے نکات بتائے اور کابینہ سطح تک کی تقرریاں مکمل کرنےکا ذہن دیا نیز ہر ماہ فی کابینہ 1 بستے کا اضافہ کرنے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے شعبہ ماہنامہ فیضان مدینہ کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

انفرادی طور پر ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 150

آن لائن بکنگ ہونے والے ماہنامہ فیضان مدینہ تعداد : 24

اس ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کی نیتیں کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 56


قراٰن و سنت کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوت اسلامی کتب و رسائل شائع کرتی ہے اور شائع شدہ کُتب و رسائل کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لیے تقسیمِ رسائل(Distribution Of Booklet) کا سلسلہ کیا جاتا ہے۔ اکتوبر 2021ء کو بھی رسائل تقسیم کئے گئے کارکردگی ملاحظہ فرمائیے:

شعبہ تعلیم کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد : 268

شعبہ تعلیم کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد: 10

شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 136

شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کی گئی کتاب: 1

شعبہ علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 2 ہزار592

شعبہ علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کی گئی کُتب کی تعداد : 82

شعبہ محفلِ نعت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 2 ہزار820

شعبہ محفل نعت کے ذریعےتقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 22

سنتوں بھرے اجتماعات کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 6 ہزار927

سنتوں بھرے اجتماعات کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 110

شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 1 ہزار 409

شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد: 23


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں ماہ اکتوبر 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

ہفتہ وار اجتماع میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 885

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں لگائے گئے بستوں کی تعداد: 141

ماہانہ دینی حلقوں (سیکھنے سکھانےکے حلقے) میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 31

دارالسنہ میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 3


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدينہ ( اسلامی بہنیں) کے تحت 14 نومبر 2021ء کو ڈیرہ اسماعیل خان زون ڈویژن پينالہ میں محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو تقسیم رسائل اورگھريلو صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں پيش کیں۔