12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پاکستان 
 کی مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کابذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 30 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ
للبنات کے تحت پچھلےدنوں پاکستان کی
 مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعہ انٹر نیٹ  مدنی مشورہ منعقد کیاگیا جس میں 5ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ داراور لاہور ریجن  کی آرڈر بُکراسلامی بہنوں نے شرکت کی  ۔
مدنی مشورے میں شریک ذمہ داراسلامی بہنوں کو
ان کی انفرادی کارکردگی بتائی گی اور اِنہیں
 تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز شعبہ
تقسیم رسائل کے ذریعے مکتبۃالمدینہ پر موجوداسلامی بیانات کتاب اور ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کے اسٹاک کو ختم کرنے کاہدف دیاگیا
جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
            Dawateislami