اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں لکی مروت میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم
کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے ، نیک اعمال کرنے اور عاملاتِ نیک
اعمال بننے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ
اعمال کے زیرِ اہتمام لاڑکانہ ڈویژن میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں دادو کابینہ کی میھڑ،خیر
پور، ناتھن شاہ اور دادو ڈویژن کی عوام مع ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریف کرتے ہوئے
اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور اپنے شب و روز رسالہ نیک اعمال کے مطابق
گزارنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام فیصل آباد زون کی اصلاحِ
اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں زون و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
ریجن مجلسِ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور
اپنے شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز اصلاح اعمال
اجتماع کو ہر ہر ڈویژن میں منعقد کرنے کے
اہداف دئیے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیرِ
اہتمام کراچی کورنگی ساڑھے تین نمبر میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں22 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
مشاورت اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کونیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم
کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ محاسبہ کرنے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
مجلس اصلاحِ
اعمال کے زیرِ اہتمام ساہیوال زون کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام ساہیوال زون کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون اور
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن مجلسِ اصلاح اعمال کی
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور ہر سنتوں بھرے اجتماع میں نیک اعمال مکتب لگانے اور اصلاح اعمال
اجتماع کو ہر ہر ڈویژن میں کرنے کی ترغیب دلائی۔اپنی ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے
ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ لینے پر مدنی پھول دئیے۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔
اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال
کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو ملتان ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!393اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا
اور503اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔
اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال
کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو لاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!2ہزار17 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ
کیا اور1ہزار674اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ453اسلامی بہنوں نے ایامِ
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔
اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال
کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو کراچی ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!2ہزار542 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ
کیا اور1ہزار670اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ528اسلامی بہنوں نے ایامِ
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
پاکستان کے اسلام
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔
اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال
کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!518 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور423اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ258اسلامی بہنوں نے ایامِ
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
پاکستان کے حیدر
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ کا سلسلہ
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔
اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال
کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار 245 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور884اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ47 اسلامی بہنوں نے ایامِ
قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
پاکستان کے فیصل
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ کا سلسلہ
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص
زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ
و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز
فرمایا ۔
اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال
کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کوفیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار 246 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ
کا مطالعہ کیا اور1ہزار50 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 307 اسلامی
بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام پچھلے
دنوں مجلس اصلاح اعمال پاک سطح ذمہ دار کا تمام ریجن ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ریجن ذمہ داران نے شرکت
کی۔
پاک سطح اصلاح
اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن ذمہ
داران کی تربیت کی۔ ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا مزید عاملات نیک اعمال بڑھانے کا
ذہن دیا نیز کارکردگی شیڈول کا فالو اپ کیا اور کارکردگی شیڈول
پر ٪100عمل کرنے کا ذہن دیا ۔ آخر میں فی ڈویژن ایک اصلاح اعمال اجتماع کرنے کا ہدف دیا اور اپنے شعبہ کی مدنی خبریں ریجن
سطح شب و روز کو روزانہ بڑھانے کا ذہن دیا۔