
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ اصلاح اعمال کےزیراہتمام 25،24،23،20،18دسمبر 2021 ء کو کراچی کے
مختلف علاقوں میں اصلاح اعمال اجتماع
منعقد ہوا جس میں (کوئٹہ کابینہ، بلدیہ کابینہ کے
ڈویژن مواچھ گوٹھ،مہاجر کیمپ، گلستان عطار،انجام کالونی ، ترک کالونی، سرجانی
کابینہ ڈویژن گرین لائن،نیول ،کے ڈی اے، ملیرکابینہ ڈویژن بکرا پیڑھی، ماڈل کالونی علاقہ معین آباد، بن قاسم زون علاقہ
مزار خان جوکھیو گوٹھ اوربن قاسم کابینہ مجید کالونی) شامل ہیں ان مقامات میں شریک اسلامی بہنوں کی تعداد کم و بیش 556 رہی۔
اجتماع
پاک کا باقاعدہ آغاز تلاوت قراٰن پاک ، نعت
و کلام سے کیا گیااور اجتماعی جائزہ لیا گیا،مبلغہ دعوت اسلامی نے نمازِچاشت و اشراق کی فضیلت بتائی مزید مدنی مذاکرہ کی اہمیت و
افادیت کو بیان کرتے ہوئے نیک اعمال کے
مطابق زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔جس پر شریک اسلامی بہنوں نے نفل نماز پڑھنے ، مدنی
مذاکرہ دیکھنے اور نیک اعمال بڑھانے کے
لئے نیک اعمال کا رسالہ جمع کروانے کی
اچھی اچھی نیتیں کیں۔
ریجن حیدر آباد کے ڈیرہ اللہ یار خان زون میں پاک سطح شعبہ اصلاح اعمال کا اجتماع

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر
اہتمام 24 دسمبر 2021 ءبروز جمعۃ المبارک
زون ڈیرہ اللہ یار خان میں مدنی مشورہ ہواجس میں علاقہ تا زون سطح کی ذمہ داران اسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔مبلغہ دعوت اسلامی نے اپنے مشورے میں ماہانہ کارکردگیوں پر کلام کیا۔ کارکردگی شیڈول وقت پر جمع
کروانا اوروصول کرنے کا ذہن دیا ، تقرریوں کے اہداف ذیلی سطح تک دئیے اور تقرریاں
مکمل کرنے ، یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی کارکردگی میں کیسے اضافہ کیا جائے ،مدنی مذاکرہ کی کارکردگی
اسلامی بہنوں اور ذمہ داران کی وصول کرنے کا ذہن دیا اور اس کے علاوہ آن لائن سافٹ وئیر پر انٹریز بروقت مکمل کرنے کا بھر پور ذہن
دیا ۔اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی
پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18 دسمبر 2021ءبروز
ہفتہ حیدرآباد زون ، ڈویژن عثمان آباد میں اصلاح اعمال اجتماع انعقاد کیا گیاجس میں تلاوتِ قرآن پاک، نعت شریف اور اجتماعی جائزہ کروایا گیا مزید نیک
اعمال میں موجود سوالات کے بارے میں بیان کیاگیا۔ اسلامی بہنوں نے روزانہ نیک
اعمال کا جائزہ کرنے کی نیتیں پیش کیں۔ اس اجتماع میں 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسی طرح دوسری جانب 20 دسمبر2021ء بروز پیر حیدرآباد کابینہ ، ڈویژن تلک چہاڑی میں 2 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 دسمبر 2021ء
بروز پیر نواب شاہ زون ، ڈویژن بھٹ شاہ
میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغہ
دعوت اسلامی نے مدنی مذاکرہ نہ صرف خود
دیکھنے بلکہ دوسری اسلامی بہنوں کو بھی مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دینے اور نیک اعمال کے رسالے پر عمل
کرنے اور ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کی ذمہ دارہ کو نیک اعمال کا رسالہ جمع کروانے
کاذہن دیا۔
اسی طرح دوسری جانب چھاچھرو سندھ میں 20دسمبر 2021ءکو اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 45 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس اجتماع میں حمد
ونعتِ رسول ﷺ کے بعداجتماعی جائزہ کروایا
گیا اور مبلغہ دعوت اسلامی نے نمازِ اشراق و چاشت کے فضائل بیان کئے اور
اسلامی بہنوں نے اس نیک عمل پرنیت کی، ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مذاکرے کی اہمیت و
فضیلت پر بیان کیا، شرکاء اسلامی بہنوں نے مدنی مذاکرے کی پابندی
کرنے کی نیت کیں۔

سیہون
شریف کابینہ کے ڈویژن بھان سعیدآباد میں 23 دسمبر 2021 ءکو
اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہواجس کا آغاز حمد اور نعت رسول ﷺ سے ہوا، اجتماعی
جائزہ کے بعد ذمہ دار اسلامی بہن نے نمازِ اشراق و چاشت کے فضائل بیان کئے اوراسلامی بہنوں نے اس نیک عمل پر عمل کی بھی نیت کی ، اصلاح اعمال ذمہ داران
نے مدنی مذاکرے کی اہمیت و فضیلت پر بیان کیا ، سب نے مدنی مذاکرے کی پابندی کرنے کی نیت کی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال اسلامی بہنیں کے تحت ماہ نومبر2021ء میں فیصل آباد ریجن میں
ہونے والے دینی کام کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
تقسیم کئےگئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:9711
وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 8179
ماہ میں اکثر دن روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:349
ماہ میں 4/5 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:568
اس ماہ ہونے والے اصلاح اعمال اجتماع کی تعداد:94
اصلاح اعمال اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2143
اس ماہ مدنی بیٹیوں کی تعداد: 140

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت10 دسمبر
2021 جدون سینٹر کے قریب جامعۃ المدینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس میں ڈویژن مشاورت
اسلامی بہن نے” مدنی مذاکرہ کی اہمیت“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیااور علاقہ مشاورت اسلامی بہن نے امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی پھول بیان کیے، نماز چاشت و اشراق کے فضائل بیان
کیے،اسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کا ذہن دیا۔

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت10
دسمبر 2021 ء جدون سینٹر کے قریب جامعۃ المدینہ(اسلامی بہنیں) میں اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن
مشاورت اسلامی بہن سمیت 15 اسلامی بہنوں نےشرکت
کی۔
اجتماع پاک میں مبلغہ دعوت اسلامی نے مدنی مذاکرے کی اہمیت کے موضوع پر بیان کیااور نمازِ
چاشت و اشراق کے فضائل بھی بیان کئے۔ انہوں نے اسلامی بہنوں کو نیک اعمال پر عمل کرنےکا
ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
٭اسی طرح دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے
تحت 11 دسمبر 2021 ء کوعلاقہ نیاآباد کے مدرسہ گلشنِ عطار میں اصلاح اعمال اجتماع
کا انعقاد کیا گیاجس میں کابینہ مشاورت، شعبہ اصلاح اعمال، ڈویژن مشاورت شعبہ
مالیات و اصلاح اعمال علاقہ نگران ودیگر ذمہ دار ذمہ اسلامی بہنوں سمیت 26 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت 17 دسمبر بروز جمعہ حیدرآباد ریجن کے نواب شاہ
زون کے ڈویژن سیون کے علاقے سیون سی میں اصلاح اعمال اجتماع منعقد کیا گیا جس میں
اسلامی بہنوں کی تعداد 15 رہی۔
شیڈول کے مطابق اجتماع ہوا مدنی مذاکرے کی ’’اہمیت
و افادیت‘‘ کے موضوع پر بیان سن کر اسلامی بہنوں نے نیت کی ہے اورہرہفتہ وار
مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی نیز نیک
اعمال کا رسالہ سمجھایا گیا ۔

دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر
اہتمام 17 دسمبر بروز جمعۃ المبارک میں ریجن حیدر آباد کی لاڑکانہ زون کابالمشافہ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا مختلف کابینہ و ڈویژن و علاقہ و ذیلی
سطح کی ذمہ داران نے شرکت کی ۔
نگران شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے اجلاس میں "یومیہ و اجمالی
شیڈول " کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اپنے حکمت و اصلاح کے مدنی پھولوں سے نوازا۔تقرریوں اور اصلاح اعمال اجتماعات کی کار کردگی کا جائزہ کیا اور ذمہ داران سے اہداف بھی لئے گئے۔ مزید دینی کاموں میں اضافہ اور اپنے شعبے کے کاموں میں اضافہ کے متعلق
مدنی پھول دئیے گئے اور آخر میں تمام ذمہ
داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت گزشتہ
دنوں میں کراچی ریجن کوئٹہ زون میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں
شعبے کے دینی کاموں کے متعلق مدنی پھول بیان کئےگئے اور نیک اعمال کا رسالہ اسلامی بہنوں کو کس طرح آسانی سے سمجھایا جائے اس پر کلام کیا گیا نیز ہر
منسلک سے نیک اعمال کے رسائل سو فیصد وصول
کرنے کا ذہن دیا گیا۔
اس کے علاوہ اصلاح اعمال کے بینر ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں لگوانے کا ذہن دیا گیاجس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں) کے تحت ماہ
نومبر2021ء میں خضدار کابینہ میں ہونے والے دینی کام کی
ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
تقسیم
کئےگئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:27
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 16
ماہ
میں اکثر دن روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:8
ماہ
میں 4/5 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:10
رسالہ
خاموش شہزادہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4
یومِ
قفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 4
ایامِ
قفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد: 3