کراچی
ریجن کوئٹہ کابینہ شعبہ اِصلاحِ اعمال کی اصلاحِ اعمال کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال (
اسلامی بہنیں)کے تحت کوئٹہ کابینہ کی نومبر 2021ء کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ ہوں :۔
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 176
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 155
اصلاح
اعمال اجتماعات کی تعداد:3
ان
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
37
کراچی ، حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد، لاہور اور
اسلام آباد ریجنز کی کارکردگیاں

اِس پُر فتن دور میں رسالہ نیک اعمال ایک اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہے جس
کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت حاصل ہوتی ہے۔نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا
جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں
میں گزرا یہ نہیں۔
امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ نے تمام مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین
انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے
محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و ریاضت،تقویٰ و توبہ و اخلاص، قفلِ مدینہ ان سب سے آپ اپنی
زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے جمع کر سکیں
گے ان شاء اللہ عزوجل۔
اس سلسلے میں نومبر 2021ء کی کراچی ، حیدرآباد، ملتان، فیصل آباد، لاہور اور اسلام آباد ریجنز کی کارکردگیاں درج
ذیل ہیں:
1-کراچی ریجن
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:21 ہزار 90
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 156
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:5 ہزار 988
2-حیدرآباد ریجن
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 8 ہزار 835
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 85
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:2 ہزار 127
3- ملتان ریجن
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 8 ہزار59
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 80
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:2 ہزار422
4-فیصل آباد ریجن
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 8 ہزار179
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 94
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:2 ہزار143
5-لاہور ریجن
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 9 ہزار15
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 113
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:3 ہزار138
6-اسلام
آباد ریجن
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 6 ہزار180
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد: 46
ان میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:1 ہزار 671

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت 9دسمبر 2021ء کو سکھر زون کی جیکب آباد کابینہ ڈویژن شکار پور میں اصلاح اعمال اجتماع ہواجس میں 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
آغاز حمد اور نعت رسول ﷺ سے ہوا۔ اجتماعی
جائزہ بھی کروایا گیا اور پھر کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’اشراق و چاشت نماز کے فضائل‘‘ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ مزید مدنی مذاکرے کی اہمیت بتاتے ہوئے سب کو پابندی سے مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت 2
دسمبر 2021 ء کو رنچھو لائن ڈویژن گارڈن کے علاقے چاندنی چوک ذیلی حلقہ فیضان صدیق اکبر میں اصلاح اعمال اجتماع ہواجس میں
تقریباً 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی
رسالہ نیک عمل سے نیک عمل نمبر 1 سے 4 چار سمجھایا گیا اور اذان کے فضائل اور اس کی برکتیں نیز اچھی اچھی نیت کرنے پر ثواب اور پانچوں نمازیں
مسجد بیعت میں ادا کرنے کی برکتوں کے حوالے سے بیان کیا گیا۔ مزید نیک اعمال کے
حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت کی گئی اور آخر میں رسائل تقسیم کئے گئے۔ اسلامی بہنوں نے اصلاح اعمال اجتماع رکھنے پر
خوشی کا اظہار کیا۔
ماڑی
پور کابینہ میں شعبہ اصلاح
اعمال کے زیر اہتمام محفل نعت کا
ا نعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
بروز ہفتہ 4دسمبر 2021ء کو ماڑی پور کابینہ میں محفل نعت کا ا نعقاد ہوا جس میں 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
آغاز تلاوت قراٰن پاک اور نعت
رسول ﷺ سے کیا گیا ۔ بعدازاں کابینہ
مشاروت ذمہ دار اسلامی نے سنتوں بھرا بیان
کیا اور اسلامی بہنوں کو نفل روزوں کی ترغیب دلاتے ہوئے رسالہ نیک اعمال میں موجود خانہ پُر کرنے نیز اس کے مطابق عاملات نیک اعمال بننے
کا ذہن دیا ۔ دعا ، صلوۃ و سلام کے ساتھ محفل نعت کا اختتام
ہوا۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال(
اسلامی بہنیں) کی
طرف سے 4 دسمبر 2021ء بروز ہفتہ کراچی ایسٹ زون 1 ملیر کابینہ کراچی میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دارا سلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں کابینہ سطح ذمہ دار ا سلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی
ترغیب دلائی اور شعبہ کی سابقہ کارکردگی کا فالواَپ لیا نیز کارکردگی میں اضافے کا ذہن دیا اور
دارالسنہ میں داخلے کے حوالے سے کلام کیا۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنیں) کے تحت4 دسمبر 2021 ء کو کراچی ریجن میں ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں 7 زون مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
اس
موقع پر کراچی ریجن مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے شعبہ اصلاح اعمال کے دینی کام کرنے کے حوالے سے نکات بیان کئے اور اصلاح اعمال اجتماع منعقد
کے متعلق مدنی پھول سمجھائے۔ ساتھ ہی شعبہ اصلاح اعمال پر ذیلی سطح
تک کی مشاورت کے تقرر کے اہداف بھی دیئے ۔
کراچی
ریجن کوئٹہ کابینہ بی ایم سی ڈویژن
میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام 2 دسمبر 2021ء بروز جمعرات اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں کم وبیش 12 اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی ۔
ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے ’’اپنی اصلاح کیسے
کی جائے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نفل
روزوں کی ترغیب دلائی گئی ۔ مزید انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں روزانہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور ہر ماہ جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا
۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں)کے
تحت 30 نومبر2021 ء بروز منگل مظفر گڑھ زون کی کابینہ مظفر گڑھ میں اصلاحِ اعمال
اجتماع منعقد ہوا جس میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’اپنی اصلاح کیسے کی جائے‘‘
کے موضوع پر اصلاحی بیان کیا اور نیک
اعمال کا رسالہ پُر کرنے کا ذہن دیا ،اس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتیں پیش کیں۔
٭دوسری
طرف دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام یکم دسمبر 2021 ء بروز بدھ بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں
6 ریجن اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان کی مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
مرکزی مجلس شوریٰ کے مدنی پھول’’خبر گیری‘‘کے موضوع سے سنتوں بھرا بیان کیا، ساتھ ہی شعبے کے مدنی پھول سمجھاتے ہوئے ذیلی
حلقوں تک یہ نکات پہنچانےکے لئے اہداف دئیے۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام 26نومبر 2021ء کو حیدرآباد زون کی کابینہ سجاول ڈویژن سجاول میں
ڈویژن سطح پر اصلاح اعمال اجتماع منعقد ہوا
جس میں تقریباً 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اجتماع
کا آغاز تلاوت قراٰن پاک اور نعت رسول پاک صلی
اللہ علیہ وسلم
سے ہوا۔ نگران کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیا اور اجتماعی جائزہ بھی کروایا۔ آخر کابینہ اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے
تصور مرشد کروایا جبکہ اسلامی بہنوں نے نیک
اعمال رسالہ پُر عمل کرنے کی نیت کی۔

اسلامی
بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 27 نومبر 2021ء کو شہداد پور کابینہ
ڈویژن سعید آباد کے علاقہ کمیجا شاخ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور اسلامی بہنوں کو نفل روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں رسالہ نیک اعمال کا
جائزہ بھی کروایا گیا۔

اسلامی
بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 27 نومبر 2021ء کو شہداد پور کابینہ
ڈویژن سعید آباد کے علاقہ کمیجا شاخ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور اسلامی بہنوں کو نفل روزے رکھنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں رسالہ نیک اعمال کا
جائزہ بھی کروایا گیا۔