20 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی
ریجن کوئٹہ کابینہ بی ایم سی ڈویژن
میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
Wed, 8 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام 2 دسمبر 2021ء بروز جمعرات اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں کم وبیش 12 اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی ۔
ڈویژن
نگران اسلامی بہن نے ’’اپنی اصلاح کیسے
کی جائے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نفل
روزوں کی ترغیب دلائی گئی ۔ مزید انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں روزانہ نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور ہر ماہ جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا
۔