گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے
زیر اہتمام شعبۂ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نےفیصل آباد زون جھمرہ کابینہ شہر
سالار والا میں ام القراٰن اسکول کی ٹیچر سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
ہونے ، مدنی کاموں میں حصہ لینےاور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
فیصل آباد زون جھمرہ کابینہ شہر سالار والا
گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نے الرحمان ا
سکول کی پرنسپل اورتین ٹیچرز سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور اسکول میں ہفتہ
وار درس کروانے کی ترغیب دلائی۔
شعبۂ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن کاگورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی پرنسپل
سے ملاقات
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کےزیر اہتمام فیصل
آباد زون جھمرہ کابینہ شہر سالار والا میں شعبۂ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نے
گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں گلشن حدید کے
علاقے پیپری کراچی میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول
پیپری میں اسٹوڈنٹ اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 70 اسٹوڈنٹس اور6 ٹیچرز
نے شرکت کی ۔ علاقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
شعبۂ تعلیم سے وابستہ ایک ذمہ دار
اسلامی بہن کی سفر مدینہ سےواپسی پر محفلِ نعت
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 23فروری
2020ءبروز اتوارکو شعبۂ تعلیم سے وابستہ ایک ذمہ دار اسلامی بہن کی سفر مدینہ سےواپسی پر محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش
60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا
اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔محفلِ نعت میں
مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔
جیکب آباد کے علاقے مختیار کار روڈ میں
واقع صائمہ کوچنگ سینٹر میں درس اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں جیکب آباد کے علاقے مختیار کار روڈ میں واقع صائمہ کوچنگ سینٹر میں درس اجتماع کا
انعقاد ہوا جس میں ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے
شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے
زیر اہتمام ٹنڈو آدم کے علاقے ڈبل بٹی چوک میں شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے
دو پرائیویٹ اسکولز کی ٹیچرز سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے، مدنی
کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کی
مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 7 جمادی الآخر2 فروری کو نواب شاہ میں شعبہ تعلیم ذمہ دار نے Noor Eastren and collegiate کی ٹیچر سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی،دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے
اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کرنے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 10 جمادی الآخر 5 فروری کو پنجاب
کے علاقے بورے والا میں شعبہ تعلیم کابینہ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن اور
علاقہ ذمہ داران نے شرکت کی، ریجن زمہ دار شعبہ تعلیم نے زمہ داران کی تقرری فرمائی
اور شعبے کے مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت بھی فرمائی۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر
اہتمام 10جمادی الآخر 5 فروری کو پنجاب کے علاقے بورے والا میں گلوبل
ہائی سکول کے اونر کے گھر ان کی اہلیہ سے
ریجن زمہ دار شعبہ تعلیم اسلامی بہن نے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا، اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع میں شرکت اور اسکول
میں ماہانہ درس کی نیت کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 6 جمادی الآخر1 فروری کو شعبہ تعلیم کے تحت بہاول پور کے
علاقے باقر پور میں ایک سنی جامعہ نظام مصطفی کی معلمہ اور متعدد طالبات کے درمیان
درس کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ تعلیم ڈویژن زمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور طالبات
کو مدرستہ المدینہ بالغات اپنے علاقے میں پڑ ھنے اور پڑھانے کی ترغیب دلائی،
طالبات نے مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے یا پڑھانے، مدنی دورے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور ہر ماہ یوم قفل مدینہ
منانے کی نیتیں کیں۔
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 10 جمادی الآخر 5 فروری
کو کراچی کے علاقے کورنگی میں زون شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے فاطمہ جناح
کالج کى اسٹوڈنٹ اور مزید ڈینٹسٹ ڈاکٹرز سے ملاقات اور انفرادی کوشش فرمائی۔
انفرادى کوشش سے متاثر ہو کر انهوں نے اپنى کلینک میں ڈونیشن بکس رکھنے اور ماہنامہ
فیضان مدینہ کى سالانہ بکنگ کروانے کى نیت کى۔