دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت
گزشتہ دنوں نوبل اکیڈمی کوچنگ سینٹر میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا جس میں شعبہ تعلیم
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے نوبل
اکیڈمی کی انچارج اسلامی بہن سے ملاقات کى اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف کرواتے ہوئے ماہانہ شخصیات اجتماع ميں شرکت کرنے کاذہن دیتے ہوئے انہیں مکتبۃ المدینہ کے مطبوعہ مدنی رسائل کا تحفہ پیش کیا جس پر
انہوں نے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں لیاری کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں شعبہ تعلیم ڈویژن مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ
تعلیم کے کام کو مضبوط کرنے کا بہترین طریقہ بیان کیا اور مشاورتوں کی تقرریاں مکمل کرنے کےاہداف دیئے
اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،دینی کاموں میں حصہ لینے اور مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیا جس
پر مشاورتوں کی اسلامی
بہنوں نے مدنی پھولوں پر عمل کرنے کی نیتوں
کااظہار کیا۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں
اسلام آباد ریجن و زون نگران اور شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح شعبہ تعلیم ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے آئندہ دینی کام کرنے سے
متعلق مدنی پھول دیئے اور اہداف بھی طے کئے جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی
اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں ا یک دن پر مشتمل ’’الوداع ماہ غفران‘‘سیشن منعقد ہواجس میں شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کراچی ریجن شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہ رمضان کے فضائل بتاتے ہوئے شب قدر کے
فضائل بتائے اوراسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیاجس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کےشعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن میں پاکستان سطح پر ایک دن پر مشتمل سیشن ’’مرشد دلوں کی راحت‘‘26 رمضان المبارک 2021ء کو منعقد ہوا، جس میں صاحبزادئی عطار سلمہ الغفار، عالمی مجلس مشاورت نگران ،عالمی مجلس مشاورت شعبہ تعلیم کی نگران ، پاکستان سطح مشاورت نگران ،شعبہ تعلیم نگران، کراچی ریجن نگران، ڈاکٹرز و پرنسپلز و ٹیچرز سمیت 98اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مشاورت شعبہ نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اور صاحبزادئی عطار سلمہ الغفار نے شخصیات کی طرف سے کئےجانےوالےسوالات کے جوابات دیئےاور اسلامی بہنوں کودینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
دعوتِ اسلامی
کےشعبہ تعلیم کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں بذریعہ انٹرنیٹ اجتماع کاانعقادہواجس میں شعبہ تعلیم سے وابستہ اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے شعبہ
تعلیم سے وابستہ اسلامی بہنوں کے درمیان اوصاف امیر اہل سنت پر بیان کیا مزید اس
سیشن میں صاحبزادئی عطار سلمہ الغفار
سے امیر اہلسنت کی ذاتی زندگی سے متعلق سوالات کئے گئے جس پر
صاحبزادئی عطار سلمھا
الغفار نے جوابات دیئے ۔
نیز ایک اور مقام پر عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر نیٹ
مدنی مشورہ لیاجس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نےاسلامی
بہنوں کو فیضانِ زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے اور ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا ۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن،جھنگ
زون میں بذریعہ ٹیلیفون مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں
شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت
کی ۔
شعبہ تعلیم کی ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار
اسلامی بہنو ں کو شعبہ کے دینی کام بڑھانے کاذہن دیتےہوئے شخصیات اسلامی بہنوں میں دینی حلقے لگانے کی ترغیب دلائی اور ماہانہ کارکردگی میں بہتری لانےکےحوالے سے اسلامی بہنوں کو مدنی پھول دیئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ساہیوال
کابینہ کی ڈویژن ساہیوال میں شخصیات کے درمیان نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس
میں شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات اسلامی
بہنوں سے رابطے کئے۔
ان پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں دعوت ِاسلامی کے دینی
ماحول سے وابستہ رہنےکاذہن دیااور اپنے ڈونیشن
دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی جس پر
اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہار کیا۔
دعوت ِاسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں میانوالی زون
کی پپلاں ڈویژن میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہواجس
میں میانوالی زون رکن زون شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
میانوالی زون رکن زون شعبہ تعلیم ذمہ داراسلامی
بہنوں نے میانوالی کابينہ کی ڈویژن پپلاں میں شخصيات اسلامی بہنوں پر انفرادی
کوشش کرتے ہوئے انہيں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے،
ہفتہ وار رسالہ کا مطالعہ کرنے اوراپنے ڈونیشن
دعوت اسلامی کو دینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی
نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن میں حضرت فاطمہ زہرہ رضی اللہ عنھا کی
سیرت مبارکہ پر کوئز پروگرام کاانعقاد ہوا جس میں ملتان ریجن کی زون کی 2 ٹیچرز اور طالبات سمیت مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملتان ریجن زون کی 2 ٹیچرز اور طالبات نے مقابلہ میں حصہ لیا اور نمایا کارکردگی حاصل کی مقابلہ کے اختتام پر ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کے تحت کراچی میں ایک
دن کا آن لائن ون ڈے سیشن منعقد ہوا جس
میں ڈاکٹرز، ٹیچرز، اور اسٹوڈنٹس سمیت تقریباً 37 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے سیرت
خاتون جنت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے
اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار ا جتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مداکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں
نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔