اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم اور شارٹ کورسز کے زیر اہتمام ٹھٹھہ میں واقع "heaven school" اسکول کی پرنسپل کے گھر میں”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس سمیت 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اورکورس میں شریک اسلامی بہنوں کو معراج کے حوالے سے مفید معلومات،معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب المرجب کے فضائل مع عبادات جیسے اہم موضوعات پر معلومات فراہم کیں نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، مدنی انعامات پر عمل کرنے ، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی کے علاقے کورنگی نمبر3 میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیچرز  اوراسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔مجلس رابطہ کی عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔


 پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام کراچی کے علاقے کورنگی نورانی بستی میں ڈویژن ذمہ داراسلامی بہن نے ندیم کلینک کی لیڈی ڈاکٹرسےملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام کراچی کے علاقے کورنگی نورانی بستی میں درس اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیچرز خواتین نے شرکت کی۔ ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور علم دین حاصل کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن بھی دیا۔ 


اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے  ز یر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے مدنی کالونی(دهوراجی)میں شخصيات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی۔ مجلس رابطہ کی زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے ، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس اجتماع پاک میں بنت عطار باجی سلمہا الغفار نے بھی شرکت کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مدنی عطیات بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سرگودھا زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں چار کابینہ کی ذمہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد ریجن نگران اور فیصل آباد ریجن مدنی عطیات بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے ، شعبے کے مدنی کاموں میں بہتری لانے نیز گھریلو صدقہ باکسز رکھوانے کیلئےاہداف بھی دئیے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 مارچ  2020ءبروز جمعہ گوجرانوالہ زون کی وزیر آباد کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ا اجلاس میں شامل اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کا موں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے متعلق اہداف دئیے نیز مضان ڈونیشن کے حوالے سے زیاد سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتما گزشتہ دنوں میں فیصل آباد ریجن پاکپتن زون کی اوکاڑہ کابینہ میں 126 مقامات پر ” واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا جن میں ملنے والی رپورٹ کے مطابق 1273 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کورس کے آخر میں اسلامی بہنوں نے اجتماع میں شرکت اور کتاب فیضان نماز کے مطالعہ کی نیتیں بھی پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ساہیوال زون کی سمندری کابینہ سماجی شخصیت طاہر پسوال کے گھر ان کی والدہ کے ایصالِ ثواب کے  محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں اہلِ خانہ کے عزیز و اقرباء سمیت کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ سمندری کابینہ کی نگران اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن کے بیان سے متاثر ہوکر محفلِ نعت میں شریک ایک غیر مسلم خاتون نے اسلام قبول کر لیا۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20 مارچ  2020ءبروز جمعہ گوجرانوالہ زون کی وزیر آباد کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعۂ کال اجلاس ہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ا اجلاس میں شامل اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کا موں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے متعلق اہداف دئیے نیز مضان ڈونیشن کے حوالے سے زیاد سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام  20 مارچ2020ء بروز جمعہ مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں عالمی سطح مدرسۃ المدینہ بالغات و پاک سطح مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نےمدرسۃ المدینہ بالغات میں مدنی انعامات کی کارکردگی میں مزید بہتری لانے ، طالبات میں عمل بڑھانے اور روزانہ محاسبہ کروانے کی ترکیب مضبوط بنانے کے اہداف دئیے نیز مدرسۃالمدینہ بالغات میں تین دن مدنی انعامات سے متعلق شارٹ کورس "جنت کا راستہ " کروانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 19 مارچ  2020ء بروز جمعرات فیصل آباد ریجن اور حیدرآبادریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعۂ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں پاک مجلسِ مشاورت مدنی انعامات (ریجن سطح)اورمدنی انعامات ( زون سطح) ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی عالمی سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کی کارکردگی کو مضبوط کرنے، مدنی مذاکراہ کے مدنی پھول ذیلی تک پہنچانے کا ہدف دیا نیز ماہانہ کارکردگی و ماہانہ شیڈول وقت پر جمع کروانےاورافرادی قوت بڑھانے کی ترغیب دلائی۔