18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عالمی مجلس مشاورت نگران کا پاکستان کی چند اہم ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ اجلاس
Mon, 30 Mar , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام26 مارچ2020ء کو عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا جامعۃ المدینہ للبنات ذمہ داراسلامی بہن (عالمی سطح)، مدرسۃ المدینہ
للبنات ذمہ داراسلامی بہن (عالمی سطح) اورکراچی ریجن
و پاکستان ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ کال اجلاس ہوا جس
میں کرونا وائرس متاثرین سے متعلق غریب طالبات کی مدد کرنا، لسٹیں مرتب کرنا اور
جلد مدد کی ترکیب پر مدنی پھول طے پائے۔