20 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس دار السنہ للبنات کے زیر اہتمام فیصل آباد دارالسنہ کے مدنی عملے کا بذریعہ کال اجلاس
Mon, 30 Mar , 2020
5 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس دار السنہ للبنات کے زیر
اہتمام28مارچ 2020ء کو فیصل آباد دارالسنہ کے مدنی عملے کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاک سطح
دارالسنہ ذمہ دار اسلامی بہن، فیصل زون نگران اسلامی بہن اور فیصل آباد دارالسنہ کے مدنی عملے نے شرکت کی۔پاکستان
نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز کورس
کرنے والی اسلامی بہنوں کا نظام ، مدنی عملے کی تربیت اور ٹیسٹ کے حوالے سے کلام کیا۔