23جون 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن سطح کی مدنی انعامات  ذمہ داراور تمام ذمہ داران اسلامی بہنوں کا ٹیلیفونک مدنی مشورہ ہوا ۔ مدنی مشورے میں نیتوں کے بعد شوریٰ کے مدنی پھول بیان کئے گئے ، لاک ڈاؤن میں مدنی انعامات پر عمل کرنے کا طریقہ بتایا گیا، مدنی انعامات کی کارکردگی جمع کروانے ، کارکردگی کو بہتر بنانے اور اسلامی بہنوں سے مدنی کاموں کے حوالے روابط مضبوط رکھنے کا ذہن دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22 جون 2020ء کو شمالی زون کی کابینہ  واہگہ ٹاؤن اور ڈویژن ذمہ داران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔ زون سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات کی کارکردگی کاتقابلی جائزہ لیا اور تقرری مکمل کرنے پر توجہ دلائی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعانات اجتماع کا عملی شیڈول مکمل کرنے اور مدنی انعامات کے حوالے سے اہداف دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 22جون 2020ء کورحیم یار خان زون ، صادق آباد کابینہ کی ڈویژن ذمہ داران اسلامی بہنوں میں اجلاس ہوا۔ زون سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نےمدنی انعامات فارمز کو سمجھایااور کارکردگی وقت پر دینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 23جون 2020ء کو عالمی سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اور شعبہ فیضان مرشد کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ذمہ داران کو تربیتی نکات پیش کئے گئے، مدنی انعامات کے متعلق ہونے والے سوالات کے جوابات دیئے، شعبے کے متعلق مدنی پھول دیئےاور جہاں جہاں ذمہ داران کی تقرریاں نہیں ہے وہاں تقرری مکمل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 21 جون 2020ء کوملتان زون کی ولایت آباد مدنی ڈویژن میں مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجتماع میں مدنی انعامات کے متعلق سنتوں بھرا بیان کیااور مدنی انعامات کو پُر کرنے کا ذہن دیا گیا۔ اجتماع کے اختتام پر کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 23 جون 2020ء کو ڈیفنس کابینہ کے ذیلی حلقہ میں آن لائن تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات 8 فیضان سلام پر کلام کیا اور  اسلامی بہنوں کو کورس کے دوران مدنی انعامات پر استقامت کے ساتھ کیسے عمل کیا جائے اس حوالے سے رہنمائی کی۔ ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکاکو سلام کو عام کرنے، پچھلا رسالہ عام کرنے، پچھلا رسالہ جمع کروانےاور موبائل اپلیکیشن کے ذریعے غورو فکر کا ذہن دیا۔


اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 22 جون 2020ء کو ڈیفنس کابینہ کے ذیلی حلقہ میں آن لائن تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں آٹھ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات 5 فیضان شجرہ شریف پر کلام کیا اور اسلامی بہنوں کو کورس کے دوران مدنی انعامات پر استقامت کے ساتھ کیسے عمل کیا جائے اس حوالے سے رہنمائی کی نیز روزانہ غور فکر کرکے رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 22 جون 2020ء کو جنوبی لاہور زون کی ڈویژن بلال گنج اور پشاور کابینہ میں بذریعہ اسکائپ مدنی انعامات اجتماع ہوا جس میں پانچ ڈویژن کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ریجن مدنی انعامات کی ذمہ داراسلامی بہن نے اسلاف کرام کی اتباع کرتے ہوئے روزانہ اپنا محاسبہ کرنے اور نماز کی اہمیت بیان کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 20 جون 2020ء کو لانڈھی کابینہ  میں بذریعہ کال ماہانہ ڈویژن کا اجلاس ہوا جس میں پانچ ڈویژن کی مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہن نے شرکا کو مدنی انعامات کی کارکردگی پر توجہ دینے اور مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت 22 جون 2020ء کو کراچی ساؤتھ زون میں ٹیلیفونک اجلاس ہوا جس میں مدنی انعامات  کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکا کو لاک ڈاؤن میں مدنی انعامات پر عمل کرنے ، کارکردگی کو بہتر بنانے اور اسلامی بہنوں سے روابط مضبوط رکھنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت لاہور جنوبی زون میں اسکائپ لنک پر تربیتی اجتماع انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں اسلامی بہنون نے شرکت کی۔بڑی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے آنے والے طہارت کورس میں اسلامی بہنوں کو آسانی فراہم کرنے ، علم دین کو آسانی سے سمجھنےکے بارے میں گفتگو فرمائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام سیالکوٹ زون میں ”حسن کردار کورس“کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کورس میں 12 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔