8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے
زیر اہتمام 25 جون 2020ء کو اسلام آباد ریجن میں بذریعہ اسکائپ ”ون ڈے سیشن“ کا
سلسلہ ہوا جس میں اسلام آباد ریجن کی 31 کابینہ ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے “صلہ رحمی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔