2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
مجلس کفن دفن
کے زیرِ اہتما م ملتان ریجن بہاولپور زون
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس
Mon, 29 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتما م26 جون 2020ء کو ملتان ریجن
بہاولپور زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
اجلاس ہواجس میں دو کابینہ و ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورڈویژن ذمہ داران کی تقرری
کرنے، تربیتی اجتماع منعقد کرنےاورٹیسٹ دینے
والیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے اہداف دئیے۔