
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام07 ستمبر2020ء کو ریجن
لاہور شمالی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورفروری سے جولائی تک کی کارکردگی کا تقابل کرکے آئندہ کے لئے کار کردگی کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا نیزجس کابینہ سے رابطے مضبوط نہیں وہاں کی اسلامی بہنوں سے مضبوط رابطے کے لئے ریجن نگران اسلامی بہن کو تین ماہ کے ہدف دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام07 ستمبر2020ء کو ریجن
لاہور جنوبی زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدرسۃ المدینہ بالغات بڑھانے کے اہداف دیئے نیز فروری
سے جولائی تک کی کارکردگی کا تقابل
کرکے آئندہ کے لئے کار کردگی کو مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام06 ستمبر2020ء کو عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے پاکستان نگران، لاہور کی ریجن نگران اور دارالسنّہ ذمہ دار ملک سطح کے ساتھ لاہور مزنگ میں ایک جگہ جہاں دارالسنّہ للبنات، مدرسۃ المدینہ للبنات
اور دارالمدینہ تعمیر ہورہی ہے وہاں کا
وِزٹ کیا اور وہاں پر ہونے والے کاموں کو
جائزہ لیا۔ عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے اس حوالے سے مشاورت ہوئی کہ کس اندز سے اس کی تعمیر ہو کہ یہ جگہ اسلامی بہنوں کے لئےآرام
دہ، راحتوں والی اور علمِ دین سیکھنے کے لئے ایک اچھا ماحول مل سکے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام06 ستمبر2020ء
کو عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ایک اسلامی بہن جوکہ ایم
فل کی Thesies میں دعوتِ اسلامی کے حوالے سے معلومات تیار کررہی ہیں اُن سے ملاقات کی جس میں دعوتِ اسلامی کا تعارف
، مدنی کام، شعبہ جات، دعوتِ اسلامی کے مقصد کے حوالے سے بتایا گیا۔
لاہور جنوبی
اور شمالی زون کی شارٹ کورسز ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام لاہور جنوبی اور شمالی زون کی
شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن اور
زون تا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ بہترین
کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور لنک کے ذریعے کورسز جاری رکھنے پر کلام کیا۔
لاہور جنوبی
اور مشرقی زون کی ذمہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام لاہور جنوبی اور مشرقی زون کی ذمہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن، زون اور کابینہ شارٹ کورسز ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
جنوبی لاہور
زون اور شمالی لاہور زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات و اورادِ عطاریہ کے
زیر اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون
اور شمالی لاہور زون کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ریجن، زون اور
تمام بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح شعبہ مکتوبات و اورادِ عطاریہ ذمہ
ار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور بہترین کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
لاہور ریجن
گوجرانولہ زون کامونکی کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام06 ستمبر2020ء کو لاہور ریجن گوجرانولہ زون کامونکی کابینہ میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں
شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
انعامات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ
فکر مدینہ کرنے اور عاملاتِ مدنی
انعامات بننے کا ذہن دیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام
گوجرانولہ زون میں مدنی انعامات کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ریجن مشاورت ،کابینہ اور ڈویژن مدنی
انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان مشاورت مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھا نے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات فراہم کئے۔
شمالی لاہور
اور جنوبی لاہور کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ
اہتمام گزشتہ دنوں شمالی لاہور اور جنوبی لاہور کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرری مکمل کرنے کے اہداف نیز شعبے کے مسائل پر گفتگو کی۔اس مدنی مشورے میں لاہور ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔

ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں
کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ”فضائل امام حسین “ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں پاکستان و بیرون ملک کی کم و بیش
5لاکھ 3ہزار943 اسلامی بہنوں رسالہ”فضائل امام حسین “ پڑھنے یا سننے کی
سعادت حاصل کی۔
مجلس مکتبۃ
المدینہ و تقسیم رسائل کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

یکم ستمبر 2020ء کو اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ
المدینہ و تقسیم رسائل ملتان ریجن کی ذمہ دار نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا۔ جس
میں شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مدنی مشورے میں شعبہ ذمہ داران کی تقرری
مکمل کرنے، ماہانہ شیڈول پر عمل کرنےاور پیشگی جدول بنانے کی ترغیب دلائی گئی۔