فیصل آباد ریجن
میں اسلامی بہنوں میں ہونے والے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں

نیکی کی دعوت عام کرنے کے جذبے کے تحت اکتوبر
2020ء میں فیصل آباد ریجن میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں
ملاحظہ فرمائیں :
اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے
منسلک ہونے والی نئی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1ہزار209
روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:9 ہزار 845
روزانہ امیر اہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سننے
والی اسلامی بہنوں کی تعداد:10 ہزار 765
مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:540
مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:5 ہزار 304
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:1 ہزار
367
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:24 ہزار 566
ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:1 ہزار 772
ماہانہ مدنی حلقوں کی تعداد:76
ماہانہ تربیتی حلقوں میں شرکت کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:1ہزار 743
وصول ہونے والی نیک اعمال کے رسائل کی تعداد:3
ہزار 293
جھنگ شورکوٹ
کابینہ نگران اسلامی بہن کا چنیوٹ کابینہ شعبہ تعلیم کی اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ

اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیرِ اہتمام جھنگ
شورکوٹ کابینہ نگران اسلامی بہن کا چنیوٹ کابینہ شعبہ تعلیم کی اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں جھنگ شورکوٹ کابینہ نگران
اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ٹیلی تھون کے حوالے سے ذہن دیا۔


اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لانڈھی کابینہ میں مدنی قاعدہ رزلٹ اجتماع ہوا
جس میں کورسز ذمہ دار ریجن سطح و لانڈھی
کابینہ نگران و مشاورت اسلامی بہنوں سمیت کم و بیش 97 طالبات نے شرکت کی۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن نے لاہورریجن کی ہزارہ زون و کابینہ نگران کے ساتھ مدنی مشورہ لیا جس میں شخصیات اجتماع کا فولو
اپ کیا گیا اور جن ڈویژن میں ابھی تک شخصیات اجتماعات منعقد نہیں کئے گئے انہیں اہداف دیئے گئے ۔
ٹیلی تھون یونٹ
کارکردگی کا فالو اپ کیا گیا ،تقرریوں اور
نئی ڈویژن میں مدنی کام کے آغازکے اہداف دئیے گئے،کارکردگی کے نظام کو مظبوط کرنے
کے حوالے سے ذہن دیا گیا۔
پاکستان نگران کا اسلام آباد ریجن کی واہ کینٹ زون و کابینہ نگران کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران
نے لاہورریجن کی ہزارہ زون و کابینہ نگران
کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں شخصیات
اجتماع کا فولو اپ کیا گیا اور جن ڈویژن میں ابھی تک شخصیات اجتماعات منعقد نہیں کئے
گئے انہیں اہداف دیئے گئے ۔
ٹیلی تھون یونٹ
کارکردگی کا فالو اپ کیا گیا ،تقرریوں اور
نئی ڈویژن میں مدنی کام کے آغازکے اہداف دئیے گئے،کارکردگی کے نظام کو مضبوط کرنے
کے حوالے سے ذہن دیا گیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن مشاورت شارٹ کورسز ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں
زون مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ریجن نگران
اسلامی بہن نے ریجن مشاورتوں و زون نگران
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔ عدل و
انصاف کے موضوع پر بیان کیا۔ اہم نکات دیتے ہوئے بتایا کہ ذمہ دار اسلامی بہن کو کیسا ہونا چاہئے مزید یہ کہ ٹیلی تھون کے
سلسلے میں ہونے والے شخصیات اجتماعات کی مضبوط پلاننگ کرنے پر کلام کیا۔


اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے موزمبیق کی کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ
کیا جس میں مدرسۃ المدینہ بالغات کے نئے
جدول اور دورانیہ کے حوالے سے بات ہوئی اور اسلامی بہنوں کے مسائل سنے گئے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کےزیر اہتمام
پچھلے دنوں ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے
زون سطح ذمہ داران کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ کیا۔ اہم نکات بھی دیئے ۔ ذمہ داران
نے اپنی ماتحت تک یہ نکات پہنچانے کی نیتیں بھی پیش کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام کراچی ساوتھ زون کی مختلف کابینہ میں
علاقائی دورہ ہوا جس میں ریجن تا ذیلی ذمہ
داران نے علاقائی دورہ میں شرکت کی۔ تعداد کم و بیش 112 تھی ۔