اسلامی
بہنوں کی مجلس مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں میں طارق روڈ کے علاقے میں شخصیت اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا سلسلہ ہوا۔ کابینہ
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیا ۔ جامعات اور مدارس کے لیے ہونے والے ٹیلیتھون میں
حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکاء اور اہل خانہ نے اپنی نیتیں پیش کیں۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ گلزار ہجری کی ڈویژن میمن نگر میں شخصیت کے گھر محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں کابينہ نگران سمیت اہل ثروت اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام پچھلے
دنوں مجلس اصلاح اعمال پاک سطح ذمہ دار کا تمام ریجن ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ریجن ذمہ داران نے شرکت
کی۔
پاک سطح اصلاح
اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن ذمہ
داران کی تربیت کی۔ ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا مزید عاملات نیک اعمال بڑھانے کا
ذہن دیا نیز کارکردگی شیڈول کا فالو اپ کیا اور کارکردگی شیڈول
پر ٪100عمل کرنے کا ذہن دیا ۔ آخر میں فی ڈویژن ایک اصلاح اعمال اجتماع کرنے کا ہدف دیا اور اپنے شعبہ کی مدنی خبریں ریجن
سطح شب و روز کو روزانہ بڑھانے کا ذہن دیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مجلس رابطہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں میں طارق روڈ کے علاقے میں شخصیت اسلامی بہن کے گھر محفل نعت کا سلسلہ ہوا۔ کابینہ
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیا ۔ جامعات اور مدارس کے لیے ہونے والے ٹیلیتھون میں
حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکاء اور اہل خانہ نے اپنی نیتیں پیش کیں۔

دعوت اسلامی
کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن پینسرہ
کابینہ کی سدھار ڈویژن میں محفل نعت کا
انعقاد کیا گیا جس میں زون نگران اسلامی
بہن اور مقامی شخصیات خواتین نے شرکت کی ۔
فیصل آباد
ریجن ، کابینہ فیصل آباد ، ڈویژن منصور
آباد علاقہ کینال روڈ میں شخصیات اجتماع

اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبہ ٔتعلیم کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن کی کابینہ فیصل آباد کی ڈویژن
منصور آباد علاقہ کینال روڈ میں شخصیات اجتماع ہوا جس میں ٹیچرز اور اہل ثروت نے
شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کیا اور ٹیلی تھون کی ترغیب دلائی ۔اہل خانہ نے ایک یونٹ کی نیت کی۔اور ہاتھوں ہاتھ
بھی مدنی عطیات جمع کئے گئے۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس شب و روز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کی تمام ر یجن ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا مجلس بیرون ملک کی رکن مجلس شب و روز کی ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی کا
جائزہ لیا اورریجن کی اسلامی بہنوں کو زون سطح پر تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دئیے
۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام پچھلے
دنوں مجلس اصلاح اعمال پاک سطح ذمہ دار کا تمام ریجن ذمہ دار کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ریجن ذمہ داران نے شرکت
کی۔
پاک سطح اصلاح
اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن ذمہ
داران کی تربیت کی۔ ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا مزید عاملات نیک اعمال بڑھانے کا
ذہن دیا نیز کارکردگی شیڈول کا فالو اپ کیا اور کارکردگی شیڈول
پر ٪100عمل کرنے کا ذہن دیا ۔ آخر میں فی ڈویژن ایک اصلاح اعمال اجتماع کرنے کا ہدف دیا اور اپنے شعبہ کی مدنی خبریں ریجن
سطح شب و روز کو روزانہ بڑھانے کا ذہن دیا۔
زون شجاع
آباد کابینہ میلسی ڈویژن جہانیاں میں زون نگران اسلامی بہن نے شخصیات اجتماع میں شرکت

صوبہ
پنجاب ، ملتان زون کی کابینہ خانیوال کی
ڈویژن سرائے سدھو میں محفل نعت کا انعقاد

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان ،
صوبہ پنجاب ، ملتان زون کی کابینہ خانیوال کی ڈویژن سرائے سدھو میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان پنجاب ، زون وہاڑی کی کابینہ بورے والہ میں محفل میلاد کا انعقاد
کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ٹیچرز، اسٹوڈنٹس اور شخصیات خواتین اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے محبتِ مصطفےٰﷺ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا جس میں شرکا اسلامی بہنوں
کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت
کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مکتوبات و
اوراد عطاریہ کے زیرِ اہتمام سکھر زون پرانہ سکھر کالونی میں محفل نعت کا انعقاد
کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
سکھر کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”آقاﷺکی شان و عظمت“ کے موضوع پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں
شریک اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھر حصہ ملانےاور ڈونیشنز دینے کا ذہن دیا۔