شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو اسلام آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!518 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور423اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ258اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کو حیدر آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 2ہزار 245 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور884اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ47 اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

 شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا ۔

اسی سلسلے میں اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام ماہِ نومبر 2020ءکی پہلی پیر شریف کوفیصل آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیاجس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 1ہزار 246 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور1ہزار50 اسلامی بہنوں نے یوم قفل مدینہ منایا جبکہ 307 اسلامی بہنوں نے ایامِ قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن کی رکن ریجن مجلسِ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں زون ذمہ دار مجلسِ اصلاح اعمال کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے شعبے کے مدنی کام کو بڑھانے پر مدنی پھول دئیے۔ ماہانہ کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ اصلاح اعمال اجتماع کو ہر ہر ڈویژن میں کرنے کی ترغیب دلائی گئی نیز جائزہ کارکردگی کو بڑھانے پر مدنی پھول دئیے مزید اپنی کابینہ ذمہ داران کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ لینے پر مدنی پھول دئیے۔

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن  نے پاکستان کی تنظیمی و ادارتی شعبہ ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیا جس میں مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ذمہ داران سے شعبہ تعلیم کے تحت تربیتی نشست کے حوالے سے کلام کیا ، متفرق کارکردگی جائزہ فارمز سمجھائےاور نیو شہروں میں دارالسنہ کے آغاز اور مدنی عملے کی تقرری کا فالو اپ کیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے ریجن سطح کا مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن مشاورت، زون نگران اور ادارتی شعبہ ذمہ داران نے بھی شرکت فرمائی۔

نگران اسلامی بہن نے مختلف نکات عطا فرمائے۔ مختلف کارکردگیوں کا جائزہ لیا نیز شعبہ جات پر کلام کیا۔ نیتیں اور اہداف لئے بعد ازاں شعبہ جات ذمہ داران نے بھی اپنے شعبے کے حوالے سے نکات پیش کئے اور اہداف عطا فرمائے۔

دعوت اسلامی کی مجلس دار السنہ للبنات کے زیر اہتمام ہونے والے فیضان نماز کورس کا پچھلے دنوں  اختتام ہوا جس میں کراچی ریجن سے 20 اسلامی بہنوں نے کورس مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔

کورس میں اسلامی بہنوں کو نماز اور وضو کا عملی طریقہ سیکھنے کے ساتھ ساتھ فقہی مسائل،مدنی قاعدہ، عربی نماز،شجرہ عطاریہ کے اوراد اور قرآن مجید کی آخری دس سورتین بھی سیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی نیز نیکی دعوت اور گھر درس کا طریقہ بھی سیکھا۔

دوران کورس اسلامی بہنوں نے اپنے علم پر عمل کرنے کی نیتوں کے ساتھ ساتھ کم از کم 12 اسلامی بہنوں کو نمازی بنانے کی نیت بھی کی ساتھ ہی دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پہ شریک ہونے کی نیت بھی پیش کی۔

کورس کے اختتام پر دو اسلامی بہنوں نے شرعی پردہ کے ساتھ مدنی برقع بھی پہنا آخری دن اسلامی بہنوں نے تاثرات اور مدنی بہاریں بھی پیش کیں اور بہترین کار کردگی پر تحائف بھی تقسیم کئے گئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رحیم یارخان زون کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران و زون مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے اطاعت کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی تربیت فرمائی نیز عملی شیڈول و کارکردگیاں وقت پر دینے، نیچے 2 سطح تک فالو اپ رکھنے، اپنے علاقوں میں مدنی کام بڑھانےمزید بہتری لانے اور ٹیلی تھون کے اہداف پر کلام کیا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں بھی پیش کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں رحیم یارخان زون میں شعبۂ تعلیم و مجلسِ رابطہ کا مدنی مشورہ  ہواجس میں ڈویژن و کابینہ سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبۂ تعلیم زون مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی تربیت کی جس میں ذمہ داران کو نئے اِداروں میں درس اجتماع / اسکول درس بڑھانے، ڈونیشن بکس رکھوانے، تعلیمی اِداروں میں مکتبۃالمدینہ کی کتابیں رکھوانے نئی شخصیات سے رابطے کرنے تقرریاں مکمل کرنےپر کلام کیا۔ اسلامی بہنوں نے شعبے کے حوالے سے اپنے علاقوں میں مدنی کام بڑھانےکی نیتیں بھی کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں کراچی ریجن کی کابینہ رنچھوڑلائن میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع میں نگران شوریٰ کا بیان ٹیلی کاسٹ ہوا جس میں آپ نے ٹیلی تھون میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔

نگرانِ شوریٰ کی ترغیب پر اسلامی بہن نے ٹیلیتھون کی مد میں اپنے والدین کے ایصال ثواب کے لیے سونے کا لاکٹ اتار کر دے دیا اور مزید اسلامی بہنوں نے ترغیب پر لبیک کہتے ہوئے اپنے سونے کی بالیاں، گولڈ سیٹ و نوز پن اتار کر دے دئیے۔

 اسلامی بہنوں کی مجلس اسپیشل اسلامی بہنوں کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کے گھر محفل نعت ہوئی جس میں زون مشاورت نے بیان کیا اور اسپیشل اسلامی بہنوں کے لئے مبلغہ اسلامی بہن نے اشارے کے ذریعے محفل نعت میں شریک اسپیشل اسلامی بہنوں کو سمجھایا۔ کم و بیش 140 اسلامی بہنوں نے شرکت کی جن میں 20 اسپیشل اسلامی بہنیں بھی شریک تھیں۔

بیان میں پیارے آقاﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے و نماز پابندی سے پڑھنے و اپنے بچوں کو دعوت اسلامی کے مدارس المدینہ میں پڑھانے اور 15 نومبر کو ہونے والے ٹیلی تھون میں عطیات جمع کروانے کی ترغیب دلائی جس پر شرکاء نے اچھی نیتیں کیں۔