12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پاکستان  نگران اسلامی بہن  کا پاکستان 
مجلس مشاورت کے ساتھ بذریعہ اسکائپ 
ماہانہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 17 Nov , 2020
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							
                                دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن  نے پاکستان کی تنظیمی و ادارتی شعبہ ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ  لیا جس میں مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ذمہ داران سے شعبہ تعلیم کے
تحت تربیتی نشست کے حوالے سے کلام کیا ، متفرق کارکردگی جائزہ فارمز
سمجھائےاور نیو شہروں میں دارالسنہ کے
آغاز اور مدنی عملے کی تقرری کا فالو
اپ کیا۔
                                
							
            Dawateislami