کراچی ریجن
نگران اسلامی بہن کا بلدیہ کابينہ میں
قائم جامعۃ المدینہ للبنات کا وزٹ

دعوت اسلامی کے شعبہ جامعۃالمدینہ للبنات کے زیرِ
اہتمام 5 دسمبر 2020ء کو ریجن نگران اسلامی بہن نے بلدیہ کابينہ سعید آباد میں قائم
جامعۃالمدینہ للبنات عشق عطار کا وزٹ کیا ۔
اس موقع پر ریجن نگران اسلامی بہن نے طالبات کے درمیان سنتوں بھرابیان کیا اور بیان میں شریک طالبات
کو علم دین سیکھنے و سکھانے کی اہمیت سے
روشناس کیا۔ ساتھ ہی دعوت اسلامی کے تحت دین کے کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی
جبکہ ناظمہ و معلمات کو بھی اہم نکات دیتے ہوئے تعلیمی و تنظیمی کیفیت بہتر بنانے
کا ذہن دیا۔
شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام پاک تا ریجن مشاورت کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام7دسمبر
2020ء کو پاک تا ریجن مشاورت کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ
مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے متفرق کاموں کی
تکمیل پر توجہ دلائی نیزہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کا ہدف دیا۔ تدریس کرنےکے حوالے سے تربیت کی۔ نئے مدارس اور
گھر مدرستہ المدینہ بالغات کے اہداف دئیے۔

دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام5دسمبر 2020ء کو شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے گوادر زون میں حب کابینہ کے 03 مدارس کا جائزہ لیا جبکہ چند
طالبات کے ٹیسٹ کا سلسلہ بھی ہوا۔
سکران گوٹھ حب ضلع لسبیلہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا علاقہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں اور
مدرسات نے شرکت کی۔
شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی پاک مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے اپڈیٹ نکات
سمجھائے نیزماہانہ عطیات کارکردگی وقت پر
جمع کروانےاور ہر طالبہ کے گھر ڈونیشن بکس رکھوانے کی اہداف دئیے ۔ زون و کابینہ کی
مدارس کا جائزہ وتفتیش کرنےکے حوالے سے تفہیم کی، نئے مدارس اور گھر مدرستہ المدینہ
بالغات کے اہداف دئیے۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پاکستان کے مختلف مقامات پر سن 2020 میں 54 قاعدہ ، ناظرہ کورس اور11 مدرسہ کورس مکمل ہوئے مزید کورسیز کا سلسلہ جاری
ہے۔

اسلام اور سنیت کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوتِ اسلامی کتب و رسائل شائع کرتی ہے اور ان کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لئے تقسیم رسائل کا سلسلہ کیا جاتا ہے ربیع الاول1442ھ کو بھی رسائل تقسیم ہوا۔
کارکردگی ملاحظہ کیجیے:
ذمہ داران
کی جانب سے کیے گئے تقسیم رسائل کی رقم :7141899
عوام کی
جانب سے کیے گئے تقسیم رسائل کی رقم:1895450
مخصوص
الفاظ کے ساتھ تقسیم رسائل کیلئے لی گئی رقم:689500

اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام 05 دسمبر 2020 بروزہفتہ تمام ریجن ذمہ داران کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ کیا گیا جس میں تما م ریجن کی ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح
ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے مدنی مشورے میں مختلف کارکردگیوں کے جائزہ فارم سمجھائے گئے۔ ماہانہ کاکردگیوں پر کلام ہوا اس میں جو کمی تھی
ان کمزوریوں کی طرف توجہ دلائی گئی۔
تقرریوں کے
حوالے سے سو فیصد تقرریاں مکمل کرنے کا
ذہن دیا گیا نیز نیک اعمال رسالہ کے متعلق بھی کلام ہوا اور26 دسمبر تک دئیے
گئےاہداف کو مکمل کرنے کا ذہن دیا گیا۔
مدرستہ المدینہ
بالغات میں اصلاح اعمال اجتماع کرنے کے حوالے سے نکات سمجھائے گئےاور ڈویژن سطح تک مجلس اصلاح اعمال ذمہ دار
کے ذریعے ہر ہر مدرستہ المدینہ بالغات میں اصلاح اعمال اجتماع کرنے کا ذہن دیا گیا۔
آخر میں تمام ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں
بھی پیش کیں۔
پاکستان
نگران کا کراچی ریجن کی گوادر زون و کابینہ نگران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے تحت 5 دسمبر2020ء بروز ہفتہ پاکستان
نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ گوادر زون و کابینہ نگران کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ داران کو سفر شیڈول بنانے ، ماتحت کے شیڈول چیک
کرنے اور ماہانہ مدنی مشورہ وقت پر لینے کے حوالے سے ترغیب دلائی
۔
کراچی ریجن
کی کوئٹہ زون و کابینہ نگران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے تحت 5 دسمبر2020ء بروز ہفتہ پاکستان
نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ کوئٹہ زون و کابینہ نگران کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ داران کو سفر شیڈول بنانے ، ماتحت کے شیڈول چیک
کرنے اور ماہانہ مدنی مشورہ وقت پر لینے کے حوالے سے ترغیب دلائی ۔
پاکستان
نگران کا لاہور ریجن کی ہزارہ زون و کابینہ نگران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے تحت 5 دسمبر2020ء بروز ہفتہ پاکستان
نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ ہزارہ زون و کابینہ نگران کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ داران کو نئی ڈویژن میں مدنی کام
کا آغاز کرنے کی ترغیب دلائی گئی ۔ اسلامی
بہنوں نے اچھی نیتوں کے ساتھ تقرریوں اور نئی ڈویژن میں مدنی کام کرنے کے اہداف لئے۔
پاکستان
نگران کا شعبہ فیضانِ مرشد ذمہ دار کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوت اسلامی
کے تحت 5 دسمبر2020ء بروز ہفتہ پاکستان
نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ شعبہ فیضان ِ مرشد کی اسلامی
بہنوں کا ’’نکات برائے ہفتہ دعائے حاجات ‘‘
پر مدنی مشورہ لیاجس میں پاک سطح ،ریجن و زون سطح فیضان ِ مرشد ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوتِ اسلامی نے ٹیلی تھون کی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور
موجودہ حالات میں دینی کاموں کو آن لائن
کرنے کے حوالے سے ذہن دیا گیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس مالیات کے زیر اہتمام 4 دسمبر2020ء کو مالیات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے زون ذمہ دار کاا سکائپ پر مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ داران کو علاقائی دورہ میں شرکت کا
ذہن دیا اور شارٹ کورسز کرنے کی نیتیں کروائیں۔
شعبہ کے کام کے تحت نکات بھی دیئے نیز لسٹ تیار
کرنے اور رسیدوں کو مکمل وصول کرنے اور ای-
رسید کا فولو اپ کرنے پر توجہ دلائی اور دسمبر تک اس شعبہ پر تقرر مکمل کرنے کا
ہدف دیا۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 5 دسمبر 2020ء بروزہفتہ پنجاب، زون احمد پور شرقیہ ، کابینہ یزمان میں کفن دفن اجتماع ہوا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے شرکا اسلامی بہنوں کومیت کو غسل دینے کفن کاٹنے ، بچھانےاور کفن پہنانے کا عملی طریقہ سکھایا گیا آخر
میں شرکا اسلامی بہنوں نے ہاتوں ہاتھ کفن
دفن کا ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔