لاہور ریجن
میں مجلس شارٹ کورسز کے تحت ریگولر کورسز اور مختلف کورسز کا سلسلہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام
پچھلے دنوں لاہور ریجن میں مجلس شارٹ کورسز کے تحت ریگولر کورسز اور مختلف کورسز
کا سلسلہ جاری ہے، حافظ آباد کابینہ کی ڈویژن عطاری میں طہارت کورس ہوا جس میں 20
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات
دیتے ہوئے مزید کورسز کرنے اور 3 اسلامی بہنوں نے اپنے گھر کو شارٹ کورسز کروانے کے
لئے پیش کیا۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام
پچھلے دنوں زون نگران اسلامی بہن نے زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیاجس میں شارٹ کورسز کی ذمہ داران نے شرکت کی۔
زون نگران
کے بیان کے بعد شارٹ کورسز کے بارے میں دوسرے تمام شعبوں کی ذمہ داران کو بھی شارٹ
کورسز کی اہمیت بتائی گئی، مضبوط مبلغات کے ذریعے کورسز کی تعداد بڑھانے کا ذہن دیا،
اسلامی بہنوں نے کورسز کروانے کی نیتیں پیش کیں۔
لاہور جوہر ٹاؤن میں ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی
بہن کا لاہور زون کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام
پچھلے دنوں لاہور جوہر ٹاؤن میں ریجن شارٹ
کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے لاہور زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں 3 کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے شارٹ کورسز کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی
اور اہم مدنی پھولوں سے نوازا، آنے والے کورسز کے بارے میں آگاہی دی، مدرسات کی تیاری
اور ٹیسٹوں کے نظام کو بہتر بنانے کے بارے میں بھی تربیت کی اور اہداف بھی دئیے۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام
پچھلے دنوں کابینہ علی پور چٹھہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شارٹ کورسز ذمہ داران نے
شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی پھول دئیے، کابینہ میں جو مسائل تھے انھیں
حل کرنے کی کوشش کی گئی، کورسز کے بارے میں نیو کورسز کی اپڈیٹ دی گئی۔ ذمہ داران
نے کورسز کروانے کی نیتیں پیش کیں اور ہاتھوں ہاتھ اہداف پیش کئے۔
پاکستان
نگران کی اسلام آباد ریجن ، مظفر آباد کشمیر زون و کابینہ نگران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ
دعوت اسلامی
کے تحت 11دسمبر 2020بروز جمعہ پاکستان
نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ مظفر
آباد کشمیر زون کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلام آباد ریجن نگران ، مظفر آباد کشمیر زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوت ِ اسلامی نے ذمہ داران کی تقرریوں اور آٹھ دینی کاموں کا فولو اپ کیا ذمہ داران نے تقرریوں کو مکمل کرنے ، نئی ڈویژن
میں دینی کام اور سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اہداف لئے۔
پاکستان
نگران کی اسلام آباد ریجن کی
سیالکوٹ زون و کابینہ نگران کے
ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
دعوت اسلامی
کے تحت 11دسمبر 2020ء بروز جمعہ پاکستان
نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ سیالکوٹ زون کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں اسلام آباد ریجن نگران ، سیالکوٹ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مبلغۂ
دعوت ِ اسلامی نے ذمہ داران کی تقرریوں اور آٹھ دینی کاموں کا فولو اپ کیا ذمہ داران نے تقرریوں کو مکمل کرنے ، نئی ڈویژن
میں دینی کام اور سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اہداف لئے۔
پاکستان
نگران کی فیصل آباد ریجن کی جڑانوالہ زون و کابینہ نگران کے ساتھ بذریعہ
زوم مدنی مشورہ
دعوت اسلامی
کے تحت 10دسمبر 2020ء بروز جمعرات پاکستان
نگران اسلامی بہن نے بذریعہ زوم جڑانوالہ زون کے ساتھ مدنی مشورہ ہواجس میں فیصل آباد ریجن نگران ، جڑانوالہ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
نگران کی فیصل آباد ریجن کی ٹوبہ زون و کابینہ نگران کے ساتھ بذریعہ
زوم مدنی مشورہ
دعوت اسلامی
کے تحت 10دسمبر 2020ء بروز جمعرات
پاکستان نگران اسلامی بہن نے بذریعہ زوم ٹوبہ زون کے ساتھ مدنی مشورہ کیاجس میں فیصل آباد ریجن نگران ،
ٹوبہ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
مبلغہ ٔدعوت
ِ اسلامی نے ذمہ داران کی تقرریوں اور آٹھ دینی کاموں کا فالو اَپ کیا ۔ ذمہ
داران نے تقرریوں کو مکمل کرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام اور سنتوں بھرے اجتماع کا
آغاز کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتوں کے
ساتھ اہداف لئے۔
پاکستان
نگران کی راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقہ صدیقِ اکبر کے
علاقائی دورہ میں شرکت
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقہ
صدیق ِ اکبر میں علاقائی دورہ میں شرکت کی
۔
رسالہ نیک اعمال ایک اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہےجس کے ذریعے نیکیوں کی طرف رغبت
حاصل ہوتی ہے۔نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا
گناہوں میں۔امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے تمام
مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے
جس کے ذیعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے محبت،گناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و ریاضت
، ،تقوی و توبہ و اخلاص، قفلِ مدینہ ان سب
سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے خزانے
جمع کر سکیں گے ان
شاء اللہ ۔
1- کراچی ریجن
ماہ نومبر میں 11268 عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں بنیں ۔56 مقامات پر اصلاح
اعمال اجتماع ہوا جس میں 1122 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
2-حیدرآباد
ریجن میں 5312 عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں بنیں ۔ 19 مقامات پر اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں
412 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
3- ملتان ریجن
میں 5345 عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں بنیں ۔10مقامات پر اصلاح اعمال
اجتماع ہوا جس میں 264 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
4-فیصل
آباد ریجن میں 5659 عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں بنیں ۔41 مقامات پر اصلاح اعمال
اجتماع ہوا جس میں 559 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
5-لاہور ریجن
میں 5979 عاملات نیک اعمال اسلامی بہنیں بنیں ۔ 18 مقامات پر اصلاح اعمال
اجتماع ہوا جس میں 700 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
پاکستان مکتبۃالمدینہ کی ریجن و زون سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام 10دسمبر 2020ء کو پاکستان کی تمام مکتبۃالمدینہ کی ریجن ذمہ داران کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں
پاکستان کی زو ن مکتبۃالمدینہ ذمہ داران بھی شامل تھیں ۔
مدنی مشورے
میں پاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مکتبۃالمدینہ سے خریداری کرنے ،آرڈر بُک
کروانے اور سامان حاصل کرنے کے حوالے سے
کلام کیا ۔اس مدنی مشورے میں پاکستان کی
آرڈر بُک کرنے والی اور کراچی ریجن کی
آرڈر بُک کرنے والی اسلامی بہن بھی شامل
تھی ۔ان دونوں(آرڈر بُک کرنے والی) نے مزید
چند باتوں کے حوالے سے آگاہ کیا ۔نظام کو بہتر
بنانے کے حوالے سے پاک سطح کی اسلامی بہن نے چند باتوں پر رہنمائی فرمائی ۔
Dawateislami