دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  شمالی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے نشتر جامعۃ المدینہ میں مدنی مشورہ لیا جس میں تمام کابینہ نگران اور زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

حب جاہ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیانیز کارکردگی میں کمزوری کے حوالے سے جائزہ لیا گیا، انفرادی کوشش کو بڑھانے کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے اچھی اچھی نیتیں لی گئیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام پچھلے دنوں زون حافظ آباد کابینہ پنڈی بھٹیاں میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں ڈویژن تا علاقہ اصلاح اعمال ذمہ داران، ذیلی حلقہ اور  مختلف شعبہ ذمہ داران نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے سب ذمہ داران کو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے اور اس کی کارکردگی جمع کروانے کا ذہن دیا، ہر سنتوں بھرے اجتماع میں اصلاح ِاعمال کا مکتب لگانے، ہفتہ وار مدنی تحریک کی کارکردگی مضبوط کرنے پر کلام کیا اور ہر ذیلی حلقہ پر اصلاح اعمال کی تقرری مکمل کرنے کے اہداف دئیے۔


اسلامی بہنوں کی  مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن میں مجلس شارٹ کورسز کے تحت ریگولر کورسز اور مختلف کورسز کا سلسلہ جاری ہے، حافظ آباد کابینہ کی ڈویژن عطاری میں طہارت کورس ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے اچھے تاثرات دیتے ہوئے مزید کورسز کرنے اور 3 اسلامی بہنوں نے اپنے گھر کو شارٹ کورسز کروانے کے لئے پیش کیا۔


اسلامی بہنوں کی  مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام پچھلے دنوں زون نگران اسلامی بہن نے زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیاجس میں شارٹ کورسز کی ذمہ داران نے شرکت کی۔

زون نگران کے بیان کے بعد شارٹ کورسز کے بارے میں دوسرے تمام شعبوں کی ذمہ داران کو بھی شارٹ کورسز کی اہمیت بتائی گئی، مضبوط مبلغات کے ذریعے کورسز کی تعداد بڑھانے کا ذہن دیا، اسلامی بہنوں نے کورسز کروانے کی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی بہنوں کی  مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام پچھلے دنوں لاہور جوہر ٹاؤن میں ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے لاہور زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں 3 کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے شارٹ کورسز کے حوالے سے ذمہ داران کی تربیت کی اور اہم مدنی پھولوں سے نوازا، آنے والے کورسز کے بارے میں آگاہی دی، مدرسات کی تیاری اور ٹیسٹوں کے نظام کو بہتر بنانے کے بارے میں بھی تربیت کی اور اہداف بھی دئیے۔


اسلامی بہنوں کی  مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام پچھلے دنوں اسکائپ لنک پر ریجن شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے تمام ریجن کا مدنی مشورہ لیا جس میں بڑے اہم مدنی پھول دئیے، آنے والے کورسز پر کلام ہوا، اپنے شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے طریقوں پر بھی گفتگو ہوئی اور مختلف زون ذمہ داران سے تجاویز بھی لی گئیں نیز شارٹ کورسز بڑھانے کیلئے جدت کے انداز میں کام کرنے کے طریقوں پر کلام ہوا۔

اسلامی بہنوں کی  مجلس شارٹ کورسز کے زیراہتمام پچھلے دنوں کابینہ علی پور چٹھہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شارٹ کورسز ذمہ داران نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے مدنی پھول دئیے، کابینہ میں جو مسائل تھے انھیں حل کرنے کی کوشش کی گئی، کورسز کے بارے میں نیو کورسز کی اپڈیٹ دی گئی۔ ذمہ داران نے کورسز کروانے کی نیتیں پیش کیں اور ہاتھوں ہاتھ اہداف پیش کئے۔


دعوت اسلامی کے تحت 11دسمبر 2020بروز جمعہ   پاکستان نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ مظفر آباد کشمیر زون کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلام آباد ریجن نگران ، مظفر آباد کشمیر زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوت ِ اسلامی نے ذمہ داران کی تقرریوں اور آٹھ دینی کاموں کا فولو اپ کیا ذمہ داران نے تقرریوں کو مکمل کرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام اور سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اہداف لئے۔


دعوت اسلامی کے تحت 11دسمبر 2020ء بروز جمعہ   پاکستان نگران اسلامی بہن نے بذریعہ اسکائپ سیالکوٹ زون کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں اسلام آباد ریجن نگران ، سیالکوٹ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوت ِ اسلامی نے ذمہ داران کی تقرریوں اور آٹھ دینی کاموں کا فولو اپ کیا ذمہ داران نے تقرریوں کو مکمل کرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام اور سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اہداف لئے۔


دعوت اسلامی کے تحت 10دسمبر 2020ء بروز جمعرات   پاکستان نگران اسلامی بہن نے بذریعہ زوم جڑانوالہ زون کے ساتھ مدنی مشورہ ہواجس میں فیصل آباد ریجن نگران ، جڑانوالہ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت ِ اسلامی نے ذمہ داران کی تقرریوں اور آٹھ دینی کاموں کا فولو اپ کیا ذمہ داران نے تقرریوں کو مکمل کرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام اور سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اہداف لئے۔

دعوت اسلامی کے تحت 10دسمبر 2020ء بروز جمعرات   پاکستان نگران اسلامی بہن نے بذریعہ زوم ٹوبہ زون کے ساتھ مدنی مشورہ کیاجس میں فیصل آباد ریجن نگران ، ٹوبہ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ ٔدعوت ِ اسلامی نے ذمہ داران کی تقرریوں اور آٹھ دینی کاموں کا فالو اَپ کیا ۔ ذمہ داران نے تقرریوں کو مکمل کرنے ، نئی ڈویژن میں دینی کام اور سنتوں بھرے اجتماع کا آغاز کرنے کے حوالے سے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اہداف لئے۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں    پاکستان نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی کینٹ کابینہ کے ذیلی حلقہ صدیق ِ اکبر میں علاقائی دورہ میں شرکت کی ۔