9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے شعبہ مجلسِ رابطہ کا بذریعہ لنک مدنی مشورہ
لیااو ر مدنی مشورے میں اس شعبے کی عالمی سطح اور بیرونِ ملک کی شعبہ ذمہ داران شامل ہیں جس میں گناہوں سے بچ کر اللہ پاک کی رضا کے حصول کے لیے بہتر طریقے سے مدنی کام کرنے اور اپنے شعبے سے متعلق تربیت حاصل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے
نیز کارکردگی وقت پر وصول کرنے کا طریقہ
بتایا اور ماتحت سے تعاون لینے کے طریقے پر بات چیت ہوئی۔