کراچی کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں سنتِ نکاح کے موقع پر
محفلِ نعت کا اہتمام
کراچی کے علاقے آگرہ تاج کالونی میں18 نومبر
2023ء کو ایک اسلامی بہن کی سنتِ نکاح کے
موقع پر محفلِ نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تلاوت و نعت کے بعد نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہوں نے اللہ پاک کی نعمتوں کا شکریہ
ادا کرنے کی ترغیب دلائی۔
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے
تحت 23 نومبر 2023ء کو میر پور کشمیر ڈویژن کی اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس
میں صوبہ گلگت بلتستان، میر پور کشمیر ڈویژن اورڈسٹرکٹ
کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے میر پور کشمیر ڈویژن کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے دینی کام کرنے کے حوالے
سے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔
آخر میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے کوہاٹ
ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے دوران آنے والے مسائل کا حل بتایا اور دیگر مدنی پھولوں سے نوازا۔
23 نومبر 2023ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی
کے تحت کوہاٹ ڈویژن کی اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں صوبہ KPK ،
کوہاٹ ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے کوہاٹ ڈویژن کے دینی کاموں کا جائزہ لیا اور اس میں مزید بہتری کے لئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔
آخر میں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے کوہاٹ
ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے دوران آنے والے مسائل کا حل بتایا اور دیگر مدنی پھولوں سے نوازا۔
فیضان صحابیات راولپنڈی میں جاری رہائشی کورس میں سیشن،دیگر طالبات کی
آن لائن شرکت
22 نومبر 2023ء کو دعوتِ اسلامی کے زیرِا ہتمام راولپنڈی شہر کی فیضان صحابیات میں جاری رہائشی کورس
میں ایک سیشن منعقد ہوا جس میں دیگر
فیضانِ صحابیات میں کورس کرنے والی طالبات نے بذریعہ انٹرنیٹ شرکت کی۔
21 نومبر 2023ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ روحانی علاج للبنات کی
اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد
ہوا جس میں ملک ، صوبہ و ڈویژن سطح کی
شعبہ ذمہ داران اور پاکستان مشاورت کی ذمہ دار ان نے شرکت کی۔
راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے”ڈیجیٹلائزیشن اور تحریک بیان“ کے موضوع پر کلام
کیا اورشعبہ روحانی علاج للبنات کے دینی کاموں پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز دینی کاموں میں آنے والے مسائل کو
حل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
تحت 21 نومبر 2023ء کو شعبہ شارٹ کورسز و
حج و عمرہ کی اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی
مشورہ منعقد کیا گیا جس میں ملک ، صوبہ و ڈویژن سطح کی شعبہ ذمہ
داران اور پاکستان مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی
کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے”ڈیجیٹلائزیشن اور تحریک بیان“ کے
موضوع پر کلام کیا اورشعبہ شارٹ کورسز و
حج و عمرہ کے دینی کاموں پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز دینی
کاموں میں آنے والے مسائل کو حل کرنے کے
حوالے سے مدنی پھول دیئے۔
شعبہ مکتبۃ المدینہ و فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی
مشورہ
دعوتِ اسلامی کے تحت 21 نومبر 2023ء کو پاکستان کے شہر راولپنڈی سے بذریعہ انٹرنیٹ شعبہ مکتبۃ المدینہ و فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ
ہوا جس میں نگرانِ پشاور ڈویژن، شعبہ ذمہ داران ، نگرانِ پشاور میٹروپولیٹن، نگرانِ ڈسٹرکٹ ، ڈسٹرکٹ سطح کی شعبہ ذمہ
داران ، نگرانِ تحصیل و ٹاؤن اور تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے”خود دار بننا ضروری ہے “کے موضوع پر بیان کیا اوردینی کاموں کو بہتر بنانے کے حوالے سے ذمہ
دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز پشاور
کے دینی کاموں میں درپیش مسائل کو حل کرنے
کے لئے مدنی پھولوں سے نوازا۔
پشاور شیڈول
کے دوران فیضانِ صحابیات کا وزٹ، سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا
18 نومبر 2023ء کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے سلسلے میں پشاور شیڈول پر موجود نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ پشاور میں قائم فیضانِ صحابیات کا
وزٹ کیا۔
اس موقع پر مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئے
سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا گیا جس میں نگرانِ
پاکستان مجلسِ مشاورت نے”ذمہ داران کی تربیت “کے موضوع پر بیان کیا ۔
پشاور ڈویژن کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ، 8 دینی کاموں کا جائزہ لیا گیا
پاکستان کے شہر پشاور، صوبہ خیبرپختونخوا میں دعوتِ
اسلامی کے تحت 18 نومبر 2023ء کو پشاور ڈویژن کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ پشاور ڈویژن،
شعبہ ذمہ داران ، نگرانِ پشاور میٹروپولیٹن ، نگرانِ ڈسٹرکٹ ، ڈسٹرکٹ سطح کی شعبہ ذمہ داران ، نگرانِ تحصیل
و ٹاؤن اور تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ابتداءً نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن
نے”خود دار بننا ضروری ہے “کے موضوع پر بیان کیا اوردینی کاموں کو بہتر بنانے کے حوالے سے ذمہ
دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز پشاور
کے دینی کاموں میں درپیش مسائل کو حل کرنے
کے لئے مدنی پھولوں سے نوازا۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کا جائزہ لیتے
ہوئے اُن میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے
ترغیب دلائی اور اہداف کی تکمیل کا ذہن دیا ۔
دینی کاموں کے سلسلے
میں بیرونِ ملک سفر کرنے والی فیملیز کا
آن لائن مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے تحت
24 نومبر 2023ء کو دینی کاموں کے سلسلے میں بیرونِ ملک سفر کرنے والی فیملیز کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں
موزمبیق، زمبابوے، انڈونیشیا کی ریجن نگران، ملک نگران، شہر نگران اور دیگر اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
پی آئی بی کالونی کراچی میں اسلامی بہن کی رہائش
گاہ پر محفلِ نعت کا اہتمام
پی آئی بی کالونی کراچی میں 25 نومبر 2023ء کو عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ایک اسلامی بہن کی رہائش گاہ پر محفلِ نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں ذمہ داران
اور دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
تلاوتِ قراٰن اور نعت شریف کے بعد نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دنیا کی مذمت اور آخرت سے متعلق بیان کیا جس
میں انہوں نے شرکا کو اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔
آخر میں یوسی نگران اسلامی بہن نے دعا کروائی اور اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش
کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے نیک اجتماعات میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
لوگوں کے دلوں میں عشقِ مصطفیٰ کی شمع جلانے کے
لئے 27 نومبر 2023ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت گلشنِ اقبال کراچی میں محفلِ نعت کا
اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی طور پر صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار اور نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن سمیت مقامی اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
محفلِ نعت کی ابتدا میں تلاوتِ قراٰن کی گئی اور
اسلامی بہنوں نے حضور سرورِ کونین صلی
اللہ علیہ و سلم کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت پیش کیا جبکہ مقامی مبلغہ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
اس موقع پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے اختتامی دعا کروائی اور اسلامی بہنوں پر انفرادی کوشش کرتے ہوئے انہیں دینی
کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا۔بعدازاں وہاں موجود اسلامی بہنوں نے
صاحبزادیِ عطار سلمہا الغفار سے ملاقات بھی کی۔
Dawateislami