18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
21 نومبر 2023ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ روحانی علاج للبنات کی
اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد
ہوا جس میں ملک ، صوبہ و ڈویژن سطح کی
شعبہ ذمہ داران اور پاکستان مشاورت کی ذمہ دار ان نے شرکت کی۔
راولپنڈی شہر سے بذریعہ انٹرنیٹ نگرانِ پاکستان
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے”ڈیجیٹلائزیشن اور تحریک بیان“ کے موضوع پر کلام
کیا اورشعبہ روحانی علاج للبنات کے دینی کاموں پر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز دینی کاموں میں آنے والے مسائل کو
حل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔