
اسلامی بہنوں کے شعبہ اصلاح ِاعمال کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی بلدیہ کابینہ میں مدنی مشورے
کاانعقادہواجس میں 35 ذمہ داراسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوکارکردگی
کے نکات بیان کئےاور نئے کارکردگی فارم سمجھائے اور ذیلی حلقہ تک تقرریاں مکمل کرنے کے اہداف دیئےنیز
مدنی مذاکرہ ،جائزہ کارکردگی اور اجتماع میں مزید بہتری کا ذہن دیاجس پراسلامی
بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی لیاقت آباد کابینہ میں جاوید
نہاری کی فیملی میں ایصال ِثواب اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں 40 اسلامی
بہنیں شریک تھیں۔
زون ذمہ
داراسلامی بہن نے سنتوں بھرابیان کیااورنماز
کی شرائط و واجبات کے بارے میں بتایانیزدعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں
معلومات فرہم کرتےہوئےمدنی حلقہ میں شرکت کی دعوت دی جس پر اسلامی بہنوں نے شرکت کرنے کی نیتیں کیں
جبکہ 8 اسلامی بہنوں نے ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کی بکنگ کروانے اور آن لائن قرآن کورس کرنے کی نیتیں کیں۔
شب و روز کےتحت سعید آباد بلدیہ جا معۃ المدینہ
گرلز میں مدنی مشورےکاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب
و روز کےتحت گزشتہ دنوں سعید آباد بلدیہ جا معۃ المدینہ گرلز میں مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں شب و روز ذمہ
داراسلامی بہن نےطالبات کو علم دین کی فضیلت اور مطالعے کی اہمیت بتاتےہوئےتحریری
کام کی ترغیب دلائی اورما ہنامہ فیضانِ مدینہ کےلیے مضامین
لکھنے کی نیتیں کروائیں جس پر درجہ اولیٰ کی 1ثانیہ کی 15ثالثہ کی 4رابعہ کی 6 خامسہ درجے کی 20اورفیضان ِشریعت کورس کی 11 طالبات نے ما ہنا مہ فیضان ِمدینہ کے تحریری
مضامین کے مقابلے کے لیے اپنا نام پیش کیا۔

امیراہلنست
دامت
براتھم العالیہ کی ترغیب پر عیسویں
ماہ کی پہلی پیر شریف جامعۃ المدینہ گرلز میں یوم ِقفل مدینہ منانے کا اہتمام کیا
جاتا ہےجس میں خاموش رہنے کی ترغیب کے سلسلے میں ذہن سازی کے لئے مکتبۃ المدینہ کا
رسالہ خاموش شہزادہ پڑھ کرسنایا جاتا ہے اسی سلسلے میں مارچ 2021
میں یوم قفل مدینہ کارکردگی ملاحظہ ہوں:
یوم قفل منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:9ہزار125
ایام قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3
ہزار 498

جامعۃ المدینہ شمع مدینہ میں دورۃالحدیث کی
طالبات کےدرمیان مدنی مشورےکاانعقاد

دعوتِ اسلامی کےشعبہ جامعۃ المدینہ کورسز کےتحت گزشتہ دنوں جامعۃ المدینہ شمع مدینہ میں دورۃالحدیث کی طالبات کےدرمیان مدنی
مشورےکاانعقادہوا جس میں شعبہ رابطہ عالمی
سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے دورۃالحدیث کی طالبات کو دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےبارے میں بتاتےہوئےاحسن انداز
میں کرنے کاذہن دیااور فارغ التحصیل ہوجانے کے بعد مختلف دینی کاموں میں حصہ لینے
کا ذہن دیا جس پر طالبات نے مختلف دینی
کاموں میں حصہ لینے کی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ
فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت حیدر آباد ریجن کے سکھر زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس
میں کابینہ نگران ڈویژن نگران، فنانس ریجن ،زون
،کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو شعبہ فنانس کا مختصر تعارف پیش کیا اور اسلامی بہنوں کو شعبے کے کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا
نیزپروجیکٹرکی مدد سے اسلامی بہنوں کو ای
رسید فل کرنے کا طریقہ سمجھایا اورای رسید
کے نظام کو مضبوط کرنے اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ای رسید استعمال کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہارکیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت حیدر آباد ریجن کے
کشمور زون میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں
کابینہ نگران ڈویژن نگران، فنانس ریجن ، زون ،کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اور دیگر شعبہ
جات کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو شعبہ فنانس کا مختصر تعارف پیش کیا مزید اسلامی بہنوں کو شعبے کے
کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا اور ای
رسید کے نظام کو مضبوط کرنے اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ای رسید استعمال کرنے
کے حوالے سے ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں
کااظہارکیا ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت مظفر گڑھ زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں
کابینہ نگران ،ڈویژن نگران، فنانس ریجن ، زون ،کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو شعبے کے کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا اور ای رسید کے نظام کو مضبوط کرنے اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ای رسید استعمال کرنے
کے حوالے سے ترغیب دلائی نیز شر عی احتیاطی ٹیسٹ لینے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو ذہن دیا ۔

اسلامی
بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت احمد پور شرقیہ زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں کابینہ نگران ،ڈویژن نگران، فنانس ریجن ، زون
،کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شعبہ
فنانس کا مختصر تعارف پیش کیا گیا اورای
رسید کے نظام کو مضبوط کرنے اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ای رسید استعمال کرنے
کے حوالے سے ترغیب دلائی نیز شر عی
احتیاطی ٹیسٹ لینے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو ذہن دیا ۔

اسلامی بہنوں کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کےتحت ملتان زون میں
مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں زون نگران، کابینہ نگران،ڈویژن نگران، علاقہ نگران ،فنانس زون ،کابینہ اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نےمدنی مشورے میں شعبہ فنانس کا مختصر تعارف پیش کیا اور اسلامی بہنوں کو شعبے کے کام بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا
نیزای رسید کے نظام کو مضبوط کرنے اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ای رسید استعمال کرنے
کے حوالے سے ترغیب دلائی نیز شر عی
احتیاطی ٹیسٹ لینے کے حوالے سے بھی اسلامی بہنوں کو نکات بتائے ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال کےتحت گزشتہ دنوں کراچی
جامعۃ ا لمدینہ گرلز میں مدنی مشورے
کاانعقادہواجس میں پاک سطح شعبہ اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نےاپنے شعبے
اصلاح ِاعمال کے حوالے سےاسلامی بہنوں کو مدنی پھول پیش کئے اور روزانہ نیک اعمال رسالہ پُرکرنے کی ترغیب دلائی نیزجامعۃ المدینہ کی اسلامی بہنوں کی مدنی
عملے کی نیک اعمال سےمتعلق بریفنگ دیتےہوئے اسلامی بہنوں کورسالہ نیک
اعمال پرعمل کرنے کاذہن دیتےہوئےمزید نیک
اعمال کارکردگیوں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا جس پر مدنی عملے نے نیک اعمال رسالہ پر عمل
کرنےکی نیتوں کااظہار کیا۔