دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے محمود آباد میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں37 شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ تعلیم کی کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ”زکوۃ“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل بتائے نیز اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے ،ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار اور بنگلہ بازار میں شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی کم و بیش 95 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” جنت کی قیمت اور صدقے کا انعام“ کےموضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے، دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے، مدنی مذاکرہ دیکھنےاور اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لیاری کابینہ میں  ایک اہل ثروت خاتون کے گھر محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت اسلامی بہن نے ”جنت کی قیمت اور راہ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور دعوت اسلامی کوڈونیشن دینے کی ترغیب دلائی جس پر اہل ِخانہ نے 26ہزار ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کی نیت پیش کی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے لیاری میں مختلف مقامات پر شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا   جن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ان اجتماعات میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کی مختلف سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت شعبہ محفل نعت اور مکتبۃالمدینہ للبنات کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے ”صدقے کے فضائل، جنت کی قیمت ، شب معراج کے فضائل“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو راہ خدا میں خرچ کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  کراچی ریجن میں کم و بیش 17 کابینہ میں مختلف مقامات پر شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ان اجتماعات میں عالمی سطح ، پاکستان سطح، ریجن سطح ،زون اور کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف مقامات پر شرکت کی اور ”جنت کی نعمتوں اور راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل “ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے ساتھ مالی تعاون کرنے کی ترغیب دلائی نیز ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنےکا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل آباد زون  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اور اراکین زون اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے ”ہدف بنا کر کام کرنا“کے موضوع پر ترغیبی بیان کیااور سالانہ ڈونیشن زیادہ سے زیادہ کرنے کے مختلف طریقے بتائے نیز ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے کے اہداف دیتے ہوئے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی بابر مارکیٹ کے علاقے ہاشم گوٹھ میں محفل نعت بسلسلۂ ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی لانڈھی کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں مرحومین کے لئے اجتماعی دعا کاسلسلہ بھی ہوا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون2 میں  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اور زون مشاورت نے شرکت کی۔

زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور رمضان کے عطیات کے حوالے سے کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون نیو کابینہ بحریہ ٹاؤن  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لا نے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  لاہور میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات میں دورة الحدیث کی طالبات کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے طالبات کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف پیش کیا اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گوجرانوالہ کابینہ کی ڈویژن بغدادی  میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے، ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گوجرانوالہ مغل چوک میں قائم جامعۃالمدینہ للبنات کی  دورة الحدیث کی طالبات کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں گوجرانوالہ زون نگران اسلامی بہن نے طالبات کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف پیش کیا اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔