2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ
کفن دفن کےتحت گزشتہ دنوں کراچی زون ایسٹ2 کی کابینہ لیاقت آبادکے علاقہ
دستگیر میں فیضانِ معراج کورس کا انعقاد
ہوا جس میں 23 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو فیضانِ
نماز کتاب پڑھنے ، ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے اور دیگر شارٹ کورسز میں شرکت کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیت کااظہار کیا ۔