دعوتِ اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس للبنات کےتحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن  کابینہ کی ڈویژن نیو سعید آباد میں ا گست 2021ء میں ہونےوالےدینی کاموں کی کارکردگی ملاحظہ فرمائیں :

ڈویژن میں نئی ای -رسید آئی ڈیز کی تعداد: 19

ٹیسٹ دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:27

جاری کردہ جنرل رسید بُکس کی تعداد: 25

دیئےگئے گھریلو ڈونیشن بکس کی تعداد :170

پنک ڈونیشن بکس کی تعداد :26


دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ زون 1 گلشن اقبال کابینہ  کی ڈویژن بہادر آباد اور ڈالمیا میں ’’آئیے دینی کام سیکھیں ‘‘کورس کاانعقاد ہوا جن میں 101اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کےحوالےسےمتعلق مدنی پھول دئیے ۔ روزانہ کے دینی کام کرنےکےحوالےسےتربیت کی اور شعبہ رابطہ شخصیات کا تعارف پیش کرتےہوئےشخصیات اسلامی بہنوں میں دینی کام کرنے کے آسان طریقے بتائے۔اس کےعلاوہ فیضان گلوبل ریلیف فاؤنڈیشن کے فلاحی کاموں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ مزید اسلامی بہنوں سے سوالات جوابات کا سلسلہ ہوا ۔اس موقع پر اسلامی بہنوں نے دینی کاموں کےلئےوقت دینے کی نیتیں بھی پیش کیں۔


لیاری کابینہ  کراچی میں 12 مقامات پر’’سورۂ ملک کورس‘‘ کاانعقاد

Wed, 22 Sep , 2021
4 years ago

دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت  پچھلے دنوں لیاری کابینہ کراچی میں 12 مقامات پر’’سورۂ ملک کورس‘‘ کاانعقادہواجن میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ ملک کا لفظی اور با محاورہ ترجمہ نیز تفسیر سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت کراچی ساؤتھ زون 1 رنچھوڑلائن کابینہ کی ڈویژن ٹمبر مارکیٹ کے ذیلی حلقے الیاس مسجد راجہ سینٹر میں آٹھ دینی کام کورس منعقد ہواجس میں 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کارکردگی کےحوالےسےنکات سمجھائےاور اسلامی بہنوں کو مدنی کام کرنے کاذہن دیا نیز وقت پر کارکردگی دینے اور پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ  للبنات کے تحت گلستان جوہر کابینہ کی ڈویژن پرفیوم چوک کے علاقے جوہر موڑ میں ماہانہ مدنی مشورہ کا انعقاد ہوا جس میں ذیلی سطح کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کوعلاقائی دورہ کے مدنی پھولوں سے اپڈیٹ کیااورنیکی کی دعوت دینے کے طریقے بتاتے ہوئے ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت بلدیہ ٹاؤن کابینہ  کی ڈویژن مہاجر کیمپ میں 8دینی کام کورس کا انعقاد کیا گیاجس میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ دار سمیت 24 اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

مبلغات دعوتِ اسلامی نےکورس میں شریک اسلامی بہنوں کومختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں دینی کام کرنے کا طریقہ سکھایا۔اس کےعلاوہ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات، علاقائی دورہ للبنات ، اصلاحِ اعمال اجتماعات، ڈونیشن بکس ،شعبہ تعلیم و شعبہ رابطہ وغیرہ شعبہ جات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی کہ کس طرح ہر شعبے کے ذریعے نیکی کی دعوت عام کر کے معاشرے کو بہتری کی طرف لایا جائے۔ تمام شعبہ جات کی کارکردگی کے متعلق اہم اپڈیٹ نکات سمجھائے نیز ماہانہ شیڈول کے متعلق نکات سمجھائے اور وقت کی پابندی کرتے ہوئے مقررہ وقت پرکارکردگی جمع کرنے اور کروانے کا ذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اس کورس میں دینی کاموں کا طریقہ سیکھ کر اچھے انداز سے دینی کام کرنے کی نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز  للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں گزشتہ مہینوں کی طرح ماہِ اگست2021ء میں بھی دینی کاموں کا سلسلہ جاری رہا اور مختلف شعبہ جات کے تحت ہونے والی دینی خدمات تحریری صورت میں شب وروز کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کی گئیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے:

کابینہ نگران کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:6

ڈویژن نگران کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 3

شعبہ علاقائی دورہ للبنات مدنی خبروں کی تعداد:6

شعبہ تعلیم للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد:6

شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد:2

شعبہ شارٹ کورسز کی مدنی خبر :1

شعبہ رابطہ برائےشخصیات کی مدنی خبر :1

شعبہ خصوصی اسلامی بہنوں کی مدنی خبر :1

شعبہ اصلاح اعمال للبنات کی مدنی خبروں کی تعداد: 10

شعبہ کفن دفن کی مدنی خبروں کی تعداد: 3

شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی مدنی خبروں کی تعداد: 6

شعبہ شب وروز کی مدنی خبر :1

شعبہ ڈونیشن بکس کی مدنی خبروں کی تعداد:3

فنانس ڈپارٹمنٹ کی مدنی خبروں کی تعداد: 4

سنتوں بھرےاجتماع کی مدنی خبر :1

ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی مدنی خبروں کی تعداد: 4


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام کراچی ریجن بن قاسم زون قائد آباد کابینہ کی ڈویژن KEPZ میں کفن دفن تربیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں کابینہ مشاورت، ڈویژن اور علاقہ ذمہ دار سمیت 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے میت کو کفن پہنانے اور غسل میت دینےکا طریقہ سکھایا اور شعبہ کفن دفن کے تحت ٹیسٹ دینے کا طریقہ بھی بتایا نیز اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔ تقریباً 6 اسلامی بہنوں نے شعبہ کفن دفن کے تحت تجہیز و تکفین کی تربیت حاصل کرنے اور بعد از تربیت ٹیسٹ دینے کی نیت پیش کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت کراچی زون ساؤتھ 1 کابینہ رنچھوڑلائن کی ڈویژن سولجر بازار علاقہ کنزالایمان کے ذیلی حلقے مسجد اسماعیل میں اصلاح اعمال اجتماع ہوا جس میں 33 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن مشاورت اسلامی بہن نے’’توبہ“ کے موضوع پر بیان کیااور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی برکت بتاتےہوئے پابندی کے ساتھ شرکت کا ذہن دیا۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کی اہمیت سمجھاتے ہوئے نیک اعمال کے مطابق زندگی گزارنے کے مدنی پھول دیئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اِصلاحِ اعمال  للبنات کےتحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ کی ڈویژن مہاجر کیمپ میں ہونےوالےدینی کاموں کی اگست 2021ء کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ فرمائیں۔

تقسیم ہونےوالےنیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 322

وصول ہونےوالےنیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 421

14،15 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 14

7،8 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 78

4،5 روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 128

رسالہ خاموش شہزادہ پڑھنے /سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 74

یومِ قفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:38

ایامِ قفلِ مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:25

مختلف مقامات پر منعقد ہونےوالےاصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:4

ان میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:52


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال  للبنات کے تحت کوئٹہ زون اور گلستان جوہر کابینہ میں مدنی مشوروں کاانعقادہوا جن میں اصلاح اعمال زون سطح ذمہ داراور کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں نے شعبے کی اسلامی بہنوں کو تربیتی نکات بتائےجس میں مدنی مذاکرہ کی اہمیت و ضرورت اور نیک اعمال کے رسالے کو عوام کو کس طرح آسانی سے سمجھایا جائے اس پر کلام کیا۔

اس کےعلاوہ ہر منسلک سے نیک اعمال کے رسائل وصول کرنے،اصلاح اعمال کے بینر بنوانے اوران کا فالو اَپ کرنےکا ذہن دیا۔مزید اسلامی بہنوں کو بینر بنوانے اور اصلاح اعمال کے اجتماعات مضبوط کرنے کا ہدف دیاجس پر ذمہ داران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت کوئٹہ وحدت کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں شعبہ ڈونیشن بکس زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ کےحوالے سےنکات سمجھائے۔ اس کےعلاوہ شعبے کو مضبوط کرنےاورہر ماہ وقت پر ڈونیشن بکس کھولنے کا ذہن دیا۔ اس موقع پر شیڈول اور کارکردگی فارم سمجھا یا گیا اور ڈونیشن بکس ہر منسلک کے گھر رکھنے،کابینہ اور ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لینے کا ذہن دیا۔