ساہیوال زون میں شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت ہونے والے
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

ماہ
اگست 2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے
تحت ساہیوال زون میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
کفن
دفن تربیتی اجتماع کی تعداد: 1
اس اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:78
غسل میت
کی تعداد: 4
ایصال
ثواب اجتماعات کی تعداد:4
ایصال
ثواب اجتماعات میں شرکت کرنےوالی لواحقات کی تعداد:2
نیک
اعمال کی عاملہ بننے والی لواحقین کی تعداد: 2
کراچی
ریجن بن قاسم زون میمن گوٹھ کابینہ کی ڈویژن جام گوٹھ میں ماہانہ دینی حلقہ

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام کراچی ریجن بن قاسم زون میمن گوٹھ کابینہ کی ڈویژن جام گوٹھ
میں ماہانہ دینی حلقہ منعقد ہواجس میں علاقائی ذمہ دار، دینی حلقہ ذمہ دار اور ڈونیشن بکس کی
کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
دینی حلقہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو
’’تقسیم رسائل‘‘کے موضوع پر بیان کیا اور انفرادی کوشش کرتے ہوئے دوسری
اسلامی بہنوں کو دینی حلقے میں شرکت کروانے کا ذہن دیا ۔ساتھ ہی ذمہ داراسلامی
بہنوں کو تقسیم رسائل عام کرنے کا ذہن دیا ِجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔ اس دینی حلقے میں تیمم کے فرائض اور مسائل بھی سکھائے گئے ۔آخرمیں ساری اُمت مسلمہ کے لئے دعا بھی کروائی گئی۔
ساہیوال زون میں علاقائی دورہ کے تحت ہونے والے دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی

ماہ
اگست 2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے تحت جھنگ زون میں ہونے والے دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ذیلی
حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد:125
اکثر
علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 246
ماہ
اگست میں ایک یا دو بار نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:
120
انفرادی
کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:144

٭دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کےتحت گلشن
اقبال ڈویژن کراچی میں ماہانہ دینی حلقےکاانعقادہواجس
میں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نےسنتوں بھرا بیان کیااور
اسلامی بہنوں کو ماہ صفر المظفر و ربیع النور شریف میں ہونےوالےاجتماعات میں تقسیم رسائل کی ترغیب دلائی ۔
٭دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت کراچی ریجن فیضانِ مدینہ کابینہ میں 5 دن پر
مشتمل کورس بنام ’’تفسیر سورۂ ملک‘‘منعقد
ہواجس میں مبلغہ دعوت اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ
ملک کا ترجمہ و تفسیر بتائی نیز پاکستان
ذمہ داراسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔
٭دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کےتحت پاکستان سطح کی ذمہ
داراسلامی بہن نے اسلام آباد ریجن کی شعبہ
شارٹ کورسز کی زون سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ لیا جس
میں کورسز کےحوالےسے بات چیت ہوئی ۔اسلامی بہنوں کو ماتحت کامدنی مشورہ کرنے کی ترغیب دلا کر ہفتہ وار رسالےکا مطالعہ کرنےکاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہارکیا۔
ساہیوال زون میاں چنوں کابینہ میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن ساہیوال زون کی میاں چنوں کابینہ میں ماہ
اگست 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
اس
ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد
: 44
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :337
روزانہ
امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد : 716
اسلامی
بہنوں کے مدارس المدینہ کی تعداد: 12
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 202
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد 28
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 305
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 46
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے اور سننےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 202
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد :450
فیصل آباد ریجن میں شعبہ تعلیم للبنات کے دینی کاموں کی
ماہانہ کارکردگی

دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت اگست 2021 ء میں فیصل
آباد ریجن میں ہونےوالے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے :
مختلف
اداروں میں دیئےگئے درس کی تعداد : 20
دینی
ماحول سےمنسلک ہونےوالی شخصیات اسلامی بہنوں کی تعداد :164
ہفتہ
وارسنتوں بھرےاجتماع میں شخصیات کی تعداد :1
تقسیم
ہونے والی کُتب کی تعداد:22
تقسیم
ہونے والے رسائل کی تعداد:75
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃ المدینہ آن لائن میں داخلہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1
ماہنامہ
فیضان مدینہ کی ہونے والی بکنگ کی تعداد:7

فیضان
آن لائن اکیڈمی کے تحت ٹیچر ٹریننگ کورس کا آغاز
دعوتِ
اسلامی کےشعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی کےتحت جھنگ،جہلم،دینگاہ اور سرائے عالمگیر میں ٹیچر ٹریننگ کورس کا آغاز ہوچکا ہے، اس کورس
کی مدت 3ماہ ہے جس میں ناظرہ قراٰن پاک درست تجوید کے ساتھ پڑھنے، فرض علوم کی
بنیادی معلومات اور مزید انگلش میں teaching skillsبڑھانے کے لئے
انگلش اور کمپیوٹر کے متعلق بھی بنیادی تربیت کی جا رہی ہے۔
تمام مقامات پر اسلامی بہنوں کی اچھی تعداد اس
کورس میں شرکت کررہی ہے اورانہوں نے کورس مکمل کر کے دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ
جات میں دینی خدمات سر انجام دینے کی
نیتوں کا اظہار بھی کیا ہے۔
فیضان
آن لائن اکیڈمی کے تحت انگلش کورس کا آغاز
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز میں شعبہ کی ضرورت (بیرونِ ممالک میں
پڑھنے والی طالبات کو درست دینی تعلیم انگلش میں دینا) کے تحت
اسلامی بہنوں کے لئے انگلش لینگویج کورس کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس کورس میں مدرسات
اسلامی بہنوں کے ساتھ ساتھ کال آپریٹرز اور شعبے کے دیگر ایڈمن اسٹاف کی بھی
شرکت ہورہی ہے۔
اس
کورس کا مقصد شعبےمیں انگلش لینگویج کی ضرورت کو واضح کرنا اور انگلش بولنےوالی اسٹوڈنٹس کےلئے ناظرہ قراٰنِ پاک اور مختلف کورسز کروانے والی معلمات تیار کرنا ہے جس کے بعد اوورسیز میں موجود مختلف کورسز اسٹوڈنٹس کو باآسانی کورسزکروائے جا سکے۔
One
wayگروپ
کلاسز کا آغاز
فیضان
آن لائن اکیڈمی کے تحت one
way گروپ کلاسز کا آغاز کیا گیا ہے جس میں طالبات ایک ساتھ گروپ کلاس میں
درس نظامی ، نماز کورس اور مدنی قاعدہ کورس انتہائی کم فیس میں کر سکتی ہیں۔ ان کلاسز میں 80 فیصدفیس کی ڈسکاؤنٹ کی سہولت موجود ہے۔ طالبات کی کثیر تعداد ان کورسز کے
ذریعے دینی تعلیم حاصل کر رہی ہیں ۔ دیگر اسلامی بہنیں بھی وقتا فوقتا ایڈمیشن
لینے کی سعادت حاصل کررہی ہیں۔
فیضان
آن لائن اکیڈمی کی مجلس ذمہ داراسلامی
بہنوں کا پنجاب جدول
شعبہ
فیضان آن لائن اکیڈمی پاکستان سطح اراکینِ مجلس تعلیمی امور مدرسۃ المدینہ و
جامعۃ المدینہ گرلزاور ہوم کلاسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا پنجاب کے مختلف ریجن (ملتان،اسلام آباد،
لاہور اور فیصل آباد )کا جدول ماہِ اگست او رستمبر 2021ءمیں رہا۔
جس
میں فیضان آن لائن اکیڈمی کی مختلف برانچز کا وزٹ کیا گیا اور تعلیمی اعتبار سے
جائزوں کے ساتھ اسٹاف اور بالخصوص ذمہ داراسلامی بہنوں سے میٹنگ کی گی۔ شعبے کے تعلیمی نظام کو بہتر سے
بہتر بنانے کے لئے نئے نکات اراکینِ مجلس تعلیمی امور کی طرف سے پیش کئےگئے جس پر اسٹاف کی طرف سے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار بھی کیاگیا۔
ساہیوال زون میں شعبہ مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی
.jpg)
ماہ
اگست 2021ء میں دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ اسلامی
بہنوں کے تحت ساہیوال زون میں ہونے
والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے:
اسلامی
بہنوں کے مدارس المدینہ کی تعداد : 42
ان
مدارس میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد : 422
پڑھانے
والی مدرسات کی تعداد : 42
گھروں
میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ کی تعداد : 167
ان
میں پڑھنے والی طالبات کی تعداد : 177
مدارس
المدینہ کے تحت طالبات کے گھریلو صدقہ بكس کی تعداد :4
ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 174
مدنی
مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 126
رسالہ
نیک اعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 49

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے
تحت کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہواجس میں لیاری
کابینہ کی کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلامی بہنوں نے نیکی کی دعوت کے سلسلے میں گھر گھر جاکر مقامی اسلامی بہنوں کونیکی کی دعوت دیتےہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اورمدنی مذاکرہ
دیکھنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
اس
کےعلاوہ لیاری کابینہ کی ڈویژن موسٰی لین میں دینی کام کورس ہوا جس میں لیاری کابینہ کی نگران اورذمہ دار اسلامی بہنوں
نے 8 دینی کاموں کے بارے میں اسلامی بہنوں کو سمجھایا اور انہیں ان میں حصہ لینےکاذہن دیا۔اس کےعلاوہ ماہانہ کارکردگی سمجھائی۔

دعوتِ
اسلامی کےشعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی بن قاسم زون قائد آباد کابینہ میں ماہانہ مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا جس میں زون تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی
بہنوں سے سابقہ دینی کام کا فالو اپ لیا
اور شعبے میں مزید نکھار لانے کے لئے تربیتی مدنی پھول بتائے۔ اس دوران گھریلوں صدقہ بکس کے آرڈر اور گفٹ بکس کے
حوالے سے کلام کیانیز ڈونیشن بکس کے رجسٹریشن کے تعلق سے بھی مدنی پھول دیئے ۔اس
کےعلاوہ ماتحت اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ لینے، صدقہ باکسز کی تعدادبڑھانے اور
مزید آرڈرز دینے کاہدف دیا۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ میں
مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں کابینہ تا ذیلی سطح کی 24 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کومدنی مذاکرے کی پابندی کا ذہن
دیتے ہوئے اس کی کارکردگی دینے،اصلاح اعمال اجتماعات کو مضبوط کرنےاور شیڈول وقت
پر جمع کروانے کا ذہن دیا۔آخر میں مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی طرف سے کئےجانےوالےسوالات
کے جوابات دئیے۔
ساہیوال زون میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی
کاموں ماہانہ کارکردگی

ماہ
اگست 2021ء دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن کی ساہیوال زون میں ہونے
والے اسلامی بہنوں کے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہیں:
روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :181
روزانہ
امیر اہل سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد : 242
اسلامی
بہنوں کے مدارس المدینہ کی تعداد : 27
اسلامی
بہنوں کے مدرستہ المدینہ میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 205
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 41
ہفتہ
وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 598
ہفتہ
وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 36
ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 1300
وصول
ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 179