Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Esaal-e-Sawab ijtima’ was conducted in Vienna, Austria. Approximately 18 sisters had the privilege of attending it.

The Kabinah Nigraan Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring and gave points to the attendees (Islamic sister) regarding the personality and character of Umme Attari and motivated them (Islamic sisters) to do as much Esaal-e-Sawab as possible. 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام   29 ستمبر 2021ء سے یوکے کے شہرلیسٹر(Leicester) میں 5 دن پر مشتمل ”تفسیر سورۂ ملک کورس “کا آغاز ہوا جس میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورہ ٔملک کا لفظی اور با محاورہ ترجمہ نیز تفسیر سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں کینیڈاکے شہر( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےBenefits of illness کے موضوع پر بیان کیا ا ور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے مختلف شہروں( Montreal, Brompton،Calgary) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات جبکہ (Regina and Surrey) میں ماہانہ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش58 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے”اچھی اور بری لالچ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی والے تمام کاموں میں حریص بننے نیز اپنے آپ کو گناہوں سے بچانے اور دینی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے شہرمونٹریال( Montreal) میں مقامی زبان میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”ایمانیات“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈاکے مختلف شہروں(&Thorncliffe Brampton) میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کاانعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 50 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغات دعوت اسلامی نے” کرامات اعلیٰ حضرت “ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اعلیٰ حضرت کے مسلک پر استقامت پانے اور اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہالینڈ(Holland) کے شہر زوترمیر (Zoetermeer) میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”قبر میں کام آنے والے اعمال“ کے موضوع پر بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید کے ساتھ قرآن پاک سیکھنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یورپین یونین ریجن کے ملک ہالینڈHolland )میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں روٹرڈیم (Rotterdam) ، دین ہاگ(Den Haag )اورایمسٹرڈیم(Amsterdam)کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن (اسلامی بہنیں) کے زیر اہتمام ہالینڈ( Holland) کے شہر دین ہاگ (Den Haag )میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

شعبہ کفن دفن پر مقرر کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت ،کفن کاٹنے اور کفن پہنانے کاطریقہ سکھایا۔آخر میں اسلامی بہنوں کو تجوید کے ساتھ قراٰنِ پاک پڑھناسیکھنے اور نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بیلجیم (Belgium) میں بذریعہ انٹرنیٹ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹورپ (Antwerp)اور برسلز( Brussel) کی 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے” نیک اعمال “ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اس کے حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز اپنے شب و روز نیک اعمال کے مطابق گزارنے اور روزانہ اپنےاعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا۔ آخر میں ام عطار کے لئے ایصال ثواب کا سلسلہ ہوا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بیلجیم(Belgium) کے شہر انٹورپ (Antwerp) میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے”اچھی اور بری لالچ“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اس حوالے سے اہم نکات پیش کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام یورپین یونین کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ناروے ،آسٹریا ، اٹلی ، اسپین ، ڈنمارک، ہالینڈ ، اسپین اور سویڈن کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اصلاح اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت نے شعبہ اصلاح اعمال پر تقرری مکمل کرنے اور نومبر تک اس سلسلے میں لئے گئے اہداف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہر ماہ ڈویژن سطح پر اصلاح اعمال اجتماع کروانے کا ذہن دیا نیز شعبے کے کام کو بڑھانے کے لئے اہداف دئیے۔