12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام   29 ستمبر 2021ء سے یوکے  کے شہرلیسٹر(Leicester) میں 5 دن پر مشتمل ”تفسیر
سورۂ ملک کورس “کا آغاز ہوا جس میں
کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو سورہ ٔملک کا
لفظی اور با محاورہ ترجمہ نیز تفسیر سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔ 
            Dawateislami