23 شوال المکرم, 1446 ہجری
یورپین
یونین ریجن کے ملک ہالینڈمیں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد
Tue, 5 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین یونین
ریجن کے ملک ہالینڈ( Holland )میں بذریعہ
انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں روٹرڈیم (Rotterdam) ، دین ہاگ(Den Haag )اورایمسٹرڈیم(Amsterdam)کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور دینی
کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔