دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں کینیڈاکے شہر( Thorncliffe) میں مقامی زبان میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےBenefits of illness کے موضوع پر بیان کیا ا ور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے کی ترغیب دلائی ۔