18 رجب المرجب, 1446 ہجری
یورپین
یونین کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں
کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ
Mon, 4 Oct , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام یورپین یونین کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں ناروے ،آسٹریا ، اٹلی
، اسپین ، ڈنمارک، ہالینڈ ، اسپین اور سویڈن
کی اصلاح اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اصلاح
اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت نے شعبہ اصلاح اعمال پر تقرری مکمل کرنے اور نومبر
تک اس سلسلے میں لئے گئے اہداف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی ۔ اس
کے ساتھ ساتھ ہر ماہ ڈویژن سطح پر اصلاح
اعمال اجتماع کروانے کا ذہن دیا نیز شعبے
کے کام کو بڑھانے کے لئے اہداف دئیے۔